What's new

DG ISPR PRESS RELEASE.

Funeral prayers of Naik Muhammad Ramzan Shaheed (age; 47 years, resident of District Karak), Sepoy Gulfam Khan Shaheed (age; 29 years, resident of District Rawalpindi) and Sepoy Shah Nawaz Shaheed (age; 33 years, resident of District Sibi) who embraced Shahadat yesterday during ongoing protest were offered at Chaklala Garrison, Rawalpindi.
Honourable Prime Minister of Pakistan, Mian Muhammad Shehbaz Sharif, Deputy Prime Minister, Interior Minister, Minister of Information, General Syed Asim Munir, NI(M) Chief of Army Staff, Senior serving Military and Civil Officials attended the funeral.
“Pakistan cannot afford any chaos and bloodshed for achieving vested political purposes. These acts of violence are unacceptable and highly condemnable which are bordering the limits of restraint by the Law Enforcement Agencies. The entire nation pays homage to the martyred Rangers soldiers and all those police officials who have embraced shahadat and those who are injured during these riots”, PM said.
The bodies of Shuhada have been taken to their native home town where they will be laid to rest with full military honour.


1732626777219.jpeg
1732626791351.jpeg
1732626800683.jpeg
 
.
ضلع خیبر کی عوام کی جانب سے امن کے حوالے سے واضح پیغام - قلعہ بالاحصار پشاور میں خصوصی گرینڈ جرگہ کا انعقاد
قلعہ بالاحصار پشاور میں منعقدہ خصوصی گرینڈ جرگہ میں ضلع خیبر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے عمائدین کی جانب سے امن کو یقینی بنانے کے حوالے سے اہم پیغام دیا گیا ہے۔
فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کی جانب سے منعقدہ جرگہ میں انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور نارتھ میجر جنرل انجم ریاض، ایڈیشنل چیف سیکریٹری، کمشنر پشاور، ڈی سی خیبر، سی سی پی او پشاور، ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس اور دیگر اعلی سول و فوجی حکام سمیت بڑی تعداد میں ضلع خیبر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے مشران اور نوجوانوں نے شرکت کی۔
مقامی عمائدین نے جرگہ کے انعقاد کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا اور اس بات کا واضح اعلان کیا کہ وہ ضلع خیبر میں امن کے لئے حکومت پاکستان اور سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ فتنہ الخوارج کے خلاف اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
اس موقع پر شرکاء نے ضلع خیبر میں سیکیورٹی اور امن کے حوالے سے اقدامات کاجائزہ لیا۔
شرکاء کو بتایا گیا کہ ضلع خیبر میں امن کے لئے پاک فوج، فرنٹیئر کور نارتھ اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک ہیں اور کسی فرد یا گروہ کو ضلع میں امن کو خراب کرنے نہیں دیا جائے گا۔
حکام نے علاقہ مشران پر زور دیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ علاقہ میں حکومت پاکستان کے ذیلی اداروں کے شانہ بشانہ فتنہ الخوارج کے خلاف متحرک ہوں اور عوام میں بھی اس بات کی آگاہی پیدا کریں۔ تاکہ وہ فتنہ الخوارج کے پروپیگنڈہ سے آگاہ رہیں۔
جرگہ میں شامل لنڈی کوتل، جمرود، باڑہ اور وادئ تیراہ کے مشران نے امن کے حوالے سے مختلف تجاویز پیش کیں اور اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ حکومت پاکستان اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ہیں اور کسی بھی فرد یا عناصر کو امن خراب نہیں کرنے دیں گے۔
اس جرگہ کا انعقاد خوش آئند ہے اور مقامی عوام اور پاک فوج مل کر امن کو یقینی بنائیں گے: مشران
اس طرح کے جرگہ علاقہ میں امن کے لئے واضح پیغام ہیں: مشران

 
.
29 اور 30 نومبر 2024 کو بنوں اور خیبر میں فتنة الخوراج کیخلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن محمد زوہیبُ دین شہید( عمر: 26 سال، ساکن ضلع لاہور) اور lسپاہی افتخار حسین شہید (عمر: 29 سال، ساکن ضلع جھنگ) کی نماز جنازہ پشاور اور بنوں گیریژن میں ادا کردی گئی۔
نماز جنازہ میں لفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری ، کور کمانڈر پشاور سمیت اعلیٰ عسکری حکام اور جوانوں نے شرکت کی۔
کیپٹن زوہیبُ دین شہید اور سپاہی افتخار حسین شہید کو انکے آبائی علاقوں میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا ہے۔
دفاع وطن میں ہمارے شہداء کی یہ عظیم قربانیاں ہمارے جذبے اور عزم کو تقویت دیتی ہیں
پاکستان کی مسلح افواج قوم کی غیر متزلزل حمایت سے دہشتگردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کرنے کیلئے پُر عزم ہیں

 
. .
ضلع باجوڑ میں امن کے ثمرات کھیلوں کے مقابلوں کے ذریعہ جاری ہیں۔
۔ باجوڑ میں پاک فوج، فرنٹیئر کور نارتھ اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے منعقدہ خیبرپختونخواہ امن فٹبال ٹورنامنٹ شاندار اور رنگارنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔
۔ فٹبال ٹورنامنٹ پانچ روز جاری رہا جس میں مختلف اضلاع کی 16 ٹیموں نے حصہ لیا۔
۔ امن فٹبال ٹورنامنٹ شاندار رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پزیر ہو گیا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور نارتھ میجر جنرل انجم ریاض تھے۔
۔ اختتامی روز فائنل میچ بھی کھیلا گیا جس میں ضلع باجوڑ کی ٹیم نے نہایت سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنیلٹی ککس پر چترال کی ٹیم کو شکست دی۔
۔ مہمان خصوصی نے ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں میڈلز، ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کئے۔
۔ اختتامی تقریب میں فرنٹیئر کور نارتھ کے بینڈ نے شاندار قومی دھنیں پیش کیں۔ اس موقع پر علاقائ فنکاروں نے روایتی موسیقی اور رقص بھی پیش کیا۔
۔ اختتامی تقریب میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا جسے شرکاء نے خوب سراہا۔
۔ پاک فوج اور فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سے خیبرپختونخواہ امن فٹبال ٹورنامنٹ کے انعقاد پر کھلاڑیوں، علاقہ مشران، عوام، طلباء اور نوجوانوں نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ باجوڑ میں امن کا سہرہ عوام اور سیکیورٹی فورسز کو جاتا ہے۔ اور اس طرح کے ٹورنامنٹس کا انعقاد اس بات کی واضح مثال ہے۔
۔ عوام اور بالخصوص نوجوانوں نے مطالبہ کیا کہ اس طرح کے ٹورنامنٹس کا انعقاد جاری رکھا جائے۔

 
.
کیڈٹ کالج سکردو میں بیسویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا شاندار انعقاد
سکردو کیڈٹ کالج جن کا نعرہ ہے " ہم بہترین سے آگے ہیں" نے اپنی بیسویں پاسینگ آؤٹ پریڈ کی تقریب اپنے روایتی انداز میں پرجوش طریقے سے منعقد کی
پریڈ کے مہمان خصوصی کمانڈر ایف سی این اے تھے
کمانڈر ایف سی این اے نے کیڈٹس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کیڈٹ کالج سکردو، معیارِ تعلیم اور نظم و ضبط کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے نوجوانوں کو مضبوط بنیاد فراہم کر رہا ہے
انہوں نے کیڈٹس کو کہا ہے کہ وہ اپنی پوری توجہ صرف تعلیم پر رکھیں
کیڈٹ کالج سکردو 1996 سے قیادت اور تعلیمی معیار میں بہترین خدمات انجام دے رہا ہے اور علاقے میں تعلیم کے فروغ کے لیے ایک اہم ادارہ تصور کیا جاتا ہے
کیڈٹ کالج سکردو کا مشن، نظم و ضبط اور ترقی کو فروغ دینا اور گلگت بلتستان کے کیڈٹس کو قومی معیار پر لانا ہے۔

 
.
Chief of the Army Staff, General Syed Asim Munir, NI (M), visited troops participating in a field training exercise near Narowal and Sialkot. He was given a comprehensive brief on the objectives and conduct of the exercise, which aimed to refine professional skills and battlefield procedures essential for addressing emerging operational challenges.
During the exercise, integrated fire and maneuver operations were conducted by various elements, including Armour, Infantry, Mechanized Infantry, Artillery, Air Defence, Army Aviation and Anti-Tank Guided Missile units. The exercise also demonstrated the effective employment of electronic warfare capabilities and information operations designed to disrupt enemy communications and counter disinformation strategies in a modern battlefield environment.
COAS spent the day in the field alongside the troops, commending their training standards, operational readiness, and high state of morale. In his interaction with the participants, he emphasized the critical importance of maintaining constant preparedness to counter any potential threats posed by adversaries.
“The Pakistan Armed Forces, with the resolute support of the nation, are fully capable of safeguarding the territorial integrity and sovereignty of our beloved motherland against the entire spectrum of threats,” the COAS affirmed.
Earlier, upon his arrival at the exercise area, COAS was welcomed by the Commander Gujranwala Corps and the Inspector General of Training and Evaluation.

1733318616391.jpeg
1733318625478.jpeg
1733318633977.jpeg
1733318645338.jpeg
 
.

Latest posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom