بھارت پاکستان کو اپنے لیے سب سے بڑا خطرہ سمجھتا ہے، پاکستان میں جاری اندرونی جنگ اس ایک پوائنٹ کے گرد گھومتی ہیں۔
باقی یہ افغانستان اس سارے کھیل میں ریلوکٹے سے زیادہ کا کردار نہیں رکھتا، افغانستان بھارت کی انگلی پکڑ کر پاکستان سے مفادات سمیٹنا چاہتا ہے اور اسکے لیے وہ سب کرتا ہے جو کہ بھارتی فنڈڈ پروکسی ور کو فائدہ دے سکے۔
بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے پاس موجود امریکی ہتھیار خریدنے کے لیے سارا سرمایہ بھارت سے ہی آتا ہے، دہشتگرد گروہوں کے پاس کمائ کا کوئ دوسرا ذریعہ نہیں ہے۔
بھارت پاکستان کو اتنا کمزور کر دینا چاہتا ہے کہ پاکستان بھارت سے بھارتی شرائط پر مزاکرات کرنے پر مجبور ہو جاۓ جس میں آزاد کشمیر کی بھارت کو حوالگی سرفہرست ہو گی۔
ہم اپنے ملک کو جتنا بھی ہلکے میں لیتے ہیں لیکن دشمن ہمارے ملک کو اپنے لیے ایک بڑی تھریٹ سمجھتا ہے۔