Zibago
ELITE MEMBER
- Joined
- Feb 21, 2012
- Messages
- 37,002
- Reaction score
- 12
- Country
- Location
داعش کا اہم جنگجو سوفٹ ویئر انجینیر راول پنڈی سے گرفتار
09 Jan, 2016 سماء نیوز
راول پنڈی : حساس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے راول پنڈی سے کالعدم داعش کا اہم جنگجو گرفتار کرلیا، سوفٹ ویئر انجینیر محمد علی دہشت گردی کا بڑا منصوبہ بنا رہا تھا۔سیکیورٹی فورسز نے راول پنڈی میں کارروائی کر کے داعش کے اہم جنگجو کو گرفتار کرلیا، دہشت گرد لوگوں کو مبینہ طور پر داعش میں بھرتی کرتا تھا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی راول پنڈی کے اہم علاقے میں کی، جہاں سے دہشت گرد محمد علی کو گرفتار کیا گیا۔محمد علی سافٹ ویئر انجینیر ہے، جس نے اپنی ویب سائٹس بنا رکھی تھی، جس پر قائم چیٹ روم بنا میں وہ لوگوں کے ساتھ رابطے میں رہتا تھا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گرد کئی لوگوں کو داعش میں بھرتی کرکے شام بھجوا چکا ہے۔ محمد علی راول پنڈی میں دہشت گردی کا منصوبہ بنا رہا تھا۔ سماء
National News and Updates - Samaa News : داعش کا اہم جنگجو سوفٹ ویئر انجینیر راول پنڈی سے گرفتار Hamariweb.com