What's new

Chinese Consulate Attack Mastermind Aslam Achoo eliminated !!!

Zarvan

ELITE MEMBER
Joined
Apr 28, 2011
Messages
54,470
Reaction score
87
Country
Pakistan
Location
Pakistan
32-492x405.jpg

اسلام آباد (صداۓ روس)
صداۓ روس کو مصدقہ ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستان کے شہر کراچی میں چینی قونصلیٹ میں ہونے والے دھھشتگردانہ حملے کا ماسٹر مائنڈ اسلم بلوچ عرف اچھو اپنے چھ قریبی ساتھیوں کے ساتھ افغانستان کے صوبہ قندھارمیں ہونے والے ایک خودکش حملہ میں مارا گیا ہے.

اس حوالے سے صداۓ روس نے اورسیزپاکستان بلوچ یونٹی کے بانی ڈاکٹرجمعہ خان مری سے ٹیلیفونک رابطہ کیا تو انہوں نے بھی اس خبر کی تصدیق کی اورپاکستان مخالف بلوچ سرگرم عناصر کو پیغام جاری کرتے ہوے کہا کہ پاکستان کے خلاف کسی بھی بھارتی سازش کا حصہ نہ بنیں، اور واپس پاکستان کے قومی دھارے میں شامل ہو جائیں. ان کا کہنا تھا کہ ہمارا مستقبل پاکستان کے ساتھ ہے، جب تک
ہم تقسیم نہیں ہوتے کوئی بھی طاقت ہمیں شکست نہیں دے سکتی.

http://sadaerus.com/archives/103199...To7XLdizbAj9x-gvOo2iq2JkpWhkP0JJM-E26-lsXhtcE
 
. .

@BHarwana @Path-Finder

. . . . . .

We were told or propagated on SM that he was in the hospital of India so when did he leave or when did he reach to Afghanistan?

This is true??????
 
. . . . . . . .

Latest posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom