What's new

Cheetah786

Status
Not open for further replies.
دیکھو دوستو پاکستان ایسے ہی خون و بارود مین ڈوبا رہے گا جب تک ہم لوگ اس مذہبی وحشیت کو مسجد کے اندر بند نہین کر دیتے ۔ پرانی اقدار سے چمٹے جہالت زدہ اس معاشرے سے مجھے کسی قسم کی کوئی امید نہین ہے ۔ جس ملک کے سائنسدان زلزلے کو خدائی عذاب قرار دے کر پلا جھار لین جس ملک کی 90 فیصد آبادی اپنے فرقے کی مسجد مین نماز کو ٹھیک سمجھے جس ملک مین تفرقہ اور مذہبی نفرت پوری دنیا میں انتہاؤں کو چھو رہی ہو اس کا انجام یہی ہو گا جو ہم دیکھ رہے ہین درجنوں مسلح جتھے ہمارے ملک کو اپنی جوتی کی نوک پر اڑا رہے ہین ہر ملا کے ساتھ 10 کلاشنکوف بردار کھوم رہے ہین ، اس ملک کے مذہبی دانشور بجائے ترقی آگے بڑھنے انسانی وسائل کو استمال مین لانے اور جدت کی بجائے جنت مین حوروں کے پستانوں کا سائز اور مباشرت کے اوقات بتا کر معاشرے کو مفلوج کر رہے ہوں وہاں پر میں کیا امید رکھوں؟ ۔ رزپاک اور چیتا کی لڑائی صرف دو انسانوں کا مسئلہ نہین اس ملک کی 90 فیصد آبادی کا المیہ اس ملک کی جڑوں کو کھوکھلہ کرنے کا پیغام ہے ۔ جو ہم نے بویا وہی ہم کاٹ رہے ہین ۔ پاکستان تب تک برباد تباہ حال ہی رہے گا جب تک فرقوں کی موت اور اسلام پرسنل معاملہ نہین بن جاتا اور ملا کی آواز مسجد مین قید نہین ہو جاتی جب تک ملا زہر اگلتا رہے گا لاؤد سپیکر چیختے چنکھاڑے رہیں گے ہتھیار اور انسانی وسائل جھونکے جاتے رہیں گے ہم خؤن مین ڈوبے رہین گے ۔ مجھے مذہب سے مسئلہ نہین کیونکہ میرا کوئی مذہب نہین مجھے تم سب کو ایک نظر سے دیکھ کر اپنے پاکستانی ہونے کا دکھ اور افسوس ہے ۔
Well said Imran bhai! well said! Its really sad to see two Pakistanis fight each other when the hate between each of them is foreign planted.
 
kahan say copy paste ker raha hai...koe nahi manta, sab gorakh dhanda hai.... har kis nay apni dukan lagai hoi hai.... dukanain band nahi hon gi kabhi... sab bikay ga yahan in dukano per...
۔ میں نے ابھی ابھی لکھا ہے کم بختا ابھی اسے کسی دن میری فیک آئی ڈی کی وال نا پڑھ لینا فیس بک پر ورنہ مزہب سے ہاتھ دھو بیٹھے گا۔ میں نے بہت کم وقت پی ڈی ایف کو دیا ہے اب میرا مشغلہ کچھ اور ہے اور مین خوش ہوں کہ میرا ٹائم کسی تعمیری کام مین لگ رہا ہے اس جگہ پر نفرت بھرے تیر مارنے اور کھانے کے علاوہ بھی دنیا ہے ۔:enjoy:

Well said Imran bhai! well said! Its really sad to see two Pakistanis fight each other when the hate between each of them is foreign planted.
بھائی جان یہ بات مین نے رومن یا انگلش کی بجائے اردو مین اسی لیے لکھی ہے کہ ہماری کٹی ہوئی ناک تھوڑی سی بچ جائے ۔ آخر کیا ملا پاکستانی قوم کو اتنے سال تک اس کام میں ؟ کوئی مجھے سمجھائے سوائے لشکروں فسادوں جھگڑوں کے ؟ اگر مین سچ کہوں تو اسبات کی شروعات تب ہی ہو گئی تھی جب اسلام شروع ہوا تھا پہلے چار خلفاء مین سے تین کا قتل ہوا اپنے بھائی بندوں کے ہاتھ اور یہ خونی چکر آج تک چل رہا ہے کیا کسی نے خلافت خلافت کرنے والوں کو یہ بتایا کہ حضرت عمر حضرت عثمان حضرت علی کی وفات کس طرح ہوئی تھی خلافت راشدہ مین جو خانہ جنگی ہوئی اس سے الامان یہ تو معمولی لوگ ہین جن لوگون نے مذہب کے سر چشمے سے ڈائرکٹ استفادہ کیا انکا اپنا معاملات چلانے میں جو فیلئیر نظر ایا وہی کافی ہے اس بات کو سمجھنے کے لیے کہ مذہب ایک پرسنل معاملہ ہی بہتر ہے
 
Last edited:
۔ میں نے ابھی ابھی لکھا ہے کم بختا ابھی اسے کسی دن میری فیک آئی ڈی کی وال نا پڑھ لینا فیس بک پر ورنہ مزہب سے ہاتھ دھو بیٹھے گا۔ میں نے بہت کم وقت پی ڈی ایف کو دیا ہے اب میرا مشغلہ کچھ اور ہے اور مین خوش ہوں کہ میرا ٹائم کسی تعمیری کام مین لگ رہا ہے اس جگہ پر نفرت بھرے تیر مارنے اور کھانے کے علاوہ بھی دنیا ہے ۔:enjoy:

بھائی جان یہ بات مین نے رومن یا انگلش کی بجائے اردو مین اسی لیے لکھی ہے کہ ہماری کٹی ہوئی ناک تھوڑی سی بچ جائے ۔ آخر کیا ملا پاکستانی قوم کو اتنے سال تک اس کام میں ؟ کوئی مجھے سمجھائے سوائے لشکروں فسادوں جھگڑوں کے ؟ اگر مین سچ کہوں تو اسبات کی شروعات تب ہی ہو گئی تھی جب اسلام شروع ہوا تھا پہلے چار خلفاء مین سے تین کا قتل ہوا اپنے بھائی بندوں کے ہاتھ اور یہ خونی چکر آج تک چل رہا ہے کیا کسی ن خلافت خلافت کرنے والوں کو یہ بتایا کہ حضرت عمر حضرت عثمان حضرت علی کی وفات کس طرح ہوئی تھی خلافت راشدہ مین جو خالی جنگی ہوئی اس سے الامان یہ تو معمولی لوگ ہین جن لوگون نے مذہب کے سر چشمے سے ڈائرکٹ استفادہ کیا انکا اپنا معاملات چلانے میں جو فیلئیر نظر ایا وہی کافی ہے اس بات کو سمجھنے کے لیے کہ مذہب ایک پرسنل معاملہ ہی بہتر ہے

oh accahhhhhhhaaaaaaaaaaa....... itna lamba fatwa, shugal hai chalnay do, jahil log hain mazhab kay naam per lartay hain, dafa karo or lal pari ko kholo :D
 
oh accahhhhhhhaaaaaaaaaaa....... itna lamba fatwa, shugal hai chalnay do, jahil log hain mazhab kay naam per lartay hain, dafa karo or lal pari ko kholo :D
میں نے سب غلط کام چھوڑ دیے ہیں یار اب میں نا شراب پیتا ہوں نا سگریٹ نا ہی کوئی اور دھندہ سب دوستوں کو بھی چھوڑ دیا ہے اب مجھے مزہب کے فلسفے تاریخ اور فکری علوم میں دلچسبی ہوئی ہے انکو عقل کبھی نہیں آئے گی مجھے پتا ہے پھر بھی بکواس کرنے مین کیا حرج ہے یار
 
:o: good. acha kiya.... Allah ham sab ko sirat-e-mustaqeem per chalnay ki tofeeq ata farmay. Amen.

:close_tema: kernay do, kabhi tou samajhain gaye...
 
Thread Status:
Not open for further replies.
 
Status
Not open for further replies.
Back
Top Bottom