fitpOsitive
ELITE MEMBER
- Joined
- May 27, 2015
- Messages
- 12,933
- Reaction score
- 19
- Country
- Location
اے ہمارے رب۔
تونے ہمیں بہت نوازا، تونے ہمیں ملک دیا۔ تیرا شکریہ۔
پر ہم نے بد اعمالیوں کیں۔ ہم نے تیرے ہر حکم کو اپنے فائدے کے لئے چھوڑ دیا۔ آج پاکستان میں ہر کونے میں ظلم کی داستانیں بھری پڑی ہیں۔ ہم ہر اس ظلم پر چپ رہے جو ہم پر نہیں ہوا۔ آج بھارت ، برما، فلسطین عراق شام اور ناجانے کہاں کہاں مسلمان پس رہے ہیں اور ہم اس بات پر لڑہ رہے ہیں کہ نواز آئے یا عمران۔
اے ہمارے رب، ہم خود کو آج تیری بارگاہ میں پیش کرتے ہیں کہ اگر ہماری اصلاح کی کوئی امید نہیں تو ہمیں غرق کردے، اور مٹادے، ہماری جگہ ایسے لوگوں کو لا جو ایک دوسرے کے ساتھ انصاف سے پیش آئیں اور ان مسلمانوں کو ظلم سے بچائیں جنکی مدد کرنے والا انسانوں میں سے کوئی نہیں۔
آمین۔
غرق ہونے سے پہلے ہم ایک بار پھر تیرا شکر ادا کرتے ہیں کہ تونے ہمیں جو دیا ہم اسکے قابل نہیں تھے۔