KASHMALA ALI
FULL MEMBER
New Recruit
- Joined
- May 3, 2019
- Messages
- 6
- Reaction score
- 0
- Country
- Location
آئی ایس پی آر کے ایک بیان کے مطابق بھارتی افواج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔
بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول سے ملحقہ شارڈا،دھدنیال اور شاہکوٹ سیکٹر میں آرٹلری اور بھاری مارٹر کا استمعال کیا۔بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کی وجہ سے بسن والی چاری گاوں میں 15 سالہ لڑکی سمیت 4 افراد زخمی ہوئے۔
https://www.vigilantnews.live/2020/04/11/indian-army-troops-violates-ceasefire/