@Retired Troll this is how PTI Government allowed free hand to Dharna crowd to roam Islamabad freely all over the place, with just the exception of red zone.
Imran Khan went against all advise given to clamp down on dharna and restrict the crowd to H9, saying that these are our own people, however misguided by FazlurRehman, they may be.
I have seen many dharnas in Islamabad but none has been handled so softly and with care to date as this one. PTI's own dharna was like a war zone and getting there was like a scene from a thriller movie, dodging police looking to lock up anyone who was looking to join the sit-in until Imran Khans meeting with Raheel Sharif resulted in respite for the crowd.
Watch an enjoy... as I posted before... attending this dharna is like a walk in the park.
ONLINE PHOTO
جمعیت علمائے اسلام ف کی جانب سے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف اسلام آباد کے ایچ 9 گراؤنڈ میں دھرنا جاری ہے ۔
مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں کراچی سے آزادی مارچ کا آغاز ہوا جوکہ 31 اکتوبر کو مختلف شہروں میں پڑاو ڈالتا ہوا اسلام آباد پہنچا،مارچ اب دھرنے کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ مظاہرین آج بھی اسلام آباد کے ایچ نائن پارک میں موجود ہیں۔
مظاہرین اسلام آباد میں اپنے روز و شب کیسے گزار رہے ہیں اس حوالے سے چند تصاویر دیکھیں۔
آن لائن فوٹو: مظاہرین اسلام باد کے بڑے شاپنگ مال کی سیر کرتے ہوئے
فوٹو آن لائن:مظاہرین اسلام آباد کے چریا گھر کی سیر کرتے ہوئے
فوٹو آن لائن:مظاہرین اسلام آباد کے چریا گھر کی سیر کرتے ہوئے
فوٹو آن لائن: جے یو آئی کے کارکنان ناشتہ کی تیاری کرتے ہوئے
آن لائن فوٹو: مظاہرین سڑک کی صفائی کرتے ہوئے
آن لائن فوٹو: مظاہرین وقت گزاری کیلئے مختلف کھیل کھیلتے ہوئے
آن لائن فوٹو: مظاہرین وقت گزاری کیلئے مختلف کھیل کھیلتے ہوئے
آن لائن فوٹو: مظاہرین وقت گزاری کیلئے مختلف کھیل کھیلتے ہوئے
فوٹو آن لائن: دھرنے میں شریک شرکاء سُرمہ لگاتے ہوئے
فوٹو آن لائن: دھرنے میں شریک شرکاء سُرمہ لگاتے ہوئے
فوٹو آن لائن: مظاہرین دھرنے میں کمبل لا رہے ہیں
فوٹو آن لائن: اتوار کے روز اسلام آباد کے چڑیا گھر میں مظاہرین جھولا لیتے ہوئے
فوٹو آن لائن:مظاہرین بلوچستان کی ثقافتی چائے پیتے ہوئے
فوٹو آن لائن: آزادی میں شریک ایک بزرگ اپنے بیگ کی سلائی کرتے ہوئے