imadul
SENIOR MEMBER
- Joined
- Dec 7, 2007
- Messages
- 3,600
- Reaction score
- 0
- Country
- Location
Company has taken Pakistan to unprecedented heights of security and safety. Great job.
صوبے میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
محکمہ اطلاعات کے مطابق گلگت بلتستان کے بڑے شہروں میں اسکاؤٹس، رینجرز اور ایف سی تعینات کی جائے گی جبکہ دفعہ 144 نافذ ہوگی۔
رپورٹس کے مطابق بڑے شہروں میں غیرقانونی اجتماعات اور سڑکوں کی بندش پر پابندی کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔
گلگت بلتستان، امن کی صورتحال، فوج طلب کرنے کا فیصلہ
محکمہ اطلاعات کے مطابق گلگت بلتستان کے بڑے شہروں میں اسکاؤٹس، رینجرز اور ایف سی تعینات کی جائے گی جبکہ دفعہ144 نافذ ہوگی۔
jang.com.pk