What's new

Answers and questions today in court nawaz case

Imran Khan

PDF VETERAN
Joined
Oct 18, 2007
Messages
68,815
Reaction score
5
Country
Pakistan
Location
Pakistan
آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں نوازشریف کی اپیل کی سماعت کے دوران ہوئی کاروائی میں جج گل حسن نے فرنٹ فٹ پر آکر سٹروکس کھیلے جن کی سمری درج ذیل ہے:

جسٹس گل حسن: آپ کی اپیل قابل سماعت کیسے ہے؟

وکیل نوازشریف: کیونکہ ہمارا مؤقف ہے کہ نیب کی عدالت نے غلط سزا سنائی

جسٹس گل حسن: نوازشریف پر کیا مقدمہ تھا؟
وکیل: غیرقانونی طریقے سے لندن فلیٹس خریدنے کا

جسٹس گل حسن: کیا آپ انکار کرتے ہیں کہ لندن فلیٹس نوازشریف کی ملکیت نہیں؟
وکیل: جی وہ فلیٹس نوازشریف کی نہیں بلکہ اس کے بچوں کی ملکیت ہیں

جسٹس گل حسن: تو کیا وہ بچے نوازشریف کے نہیں؟
وکیل: جی وہ نوازشریف کے ہی ہیں۔

جسٹس گل حسن: نوازشریف کے بیٹوں کی عمر کیا ہے؟
وکیل: 44 اور 42 سال

جسٹس گل حسن: جب یہ فلیٹس خریدے گئے، یعنی 1993 میں، تو اس وقت ان کی عمریں کیا تھیں؟
وکیل: 18 اور 16 سال

جسٹس گل حسن: آپ نے وکالت کس عمر میں مکمل کی؟
وکیل: 24 سال کی عمر میں

جسٹس گل حسن: پہلی کمائی کب اور کتنی ہوئی؟
وکیل: 25 سال کی عمر میں، ایک سائل سے ڈھائی ہزار روپے چالان چھڑوانے کی فیس وصول کی

جسٹس گل حسن: اگر تم افلاطون بھی ہوتے تو کیا 16 یا 18 سال کی عمر میں اربوں روپے کے فلیٹس خرید سکتے تھے؟
وکیل: خاموش کھڑا رہا

جسٹس گل حسن: جواب دو، جب تک جواب نہیں ملے گا، ہم یہیں بیٹھیں ہیں
وکیل: جی وہ میرا ایک اور مقدمہ ہے، برائے مہربانی کاروائی کل تک کیلئے ملتوی کردی جائے

جسٹس گل حسن: جب تک جواب نہیں ملے گا، ہم کاروائی ملتوی نہیں کریں گے۔
وکیل: التجا بھری نظروں سے دوسرے جج اطہر من اللہ کو دیکھنے لگ گیا

جسٹس اطہرمن اللہ: یہ عدالت ملتوی کی جاتی ہے لیکن خیال رہے، اس سوال جواب کو اخبارات میں رپورٹ مت کیا جائے ۔
 
.
hahahahah good propaganda being spread about this here is another version of the same story

عدالت برخاست نہیں ہو گئی یہ غیر قانونی کیسے ہے اگر سپریم کورٹ رات 12 بجے تک لگ سکتی ہے تو میری عدالت بھی لگ سکتی ہے آپ اطمینان رکھیں اور ثابت کریں کرپشن کہاں ہوئی ؟
‏جب سے یہ بینچ بنا ہے میرا اور میرے بچوں کا پیچھا کیا جا رہا ہے کیا ہے یہ میری سمجھ سے باہر ہے نیب کا وکیل رینجرز کی حفاظت میں عدالت میں آتا ہے میرا سوال وکیل صاحب آپ سے ہے آپ عدالت میں ثبوت دیں کے کرپشن ہوئی ہے اگر نہیں ہوئی تو JIT کی رپوٹ غلط ہے ۔ ‏نوازشریف 3 بار اس ملک کے وزیراعظم کا حلف لیا یہ ثبوت کے ساتھ کہہ رہا ہوں اب آپ ثبوت کے ساتھ کہیں کہ نوازشریف نے کرپشن کی ۔ جسٹس اطہر
جی آپ ہمیں تیاری کے لیے کچھ وقت دے دیں نیب وکیل
آپ تیاری کے ساتھ نہیں آئے 12 رینجرز اہلکار تو آپ کے ساتھ آئیں ہیں ‏اور آپ کا جونیئر اتنی فائیلوں کے ساتھ آیا ہے کچھ تو تیاری ہو گئی آپ کی ۔ جسٹس اطہر
آپ ہمیں نئی تاریخ دے دیں ۔ نیب وکیل
رات 12 بجے تک یہی ہیں 12 بجے کے بعد تاریخ بدل جائے گئی ‏میں رات 12 بجے تک بھی بیٹھ سکتا ہوں آپ ثابت کریں نوازشریف نے کرپشن کی جب تک آپ ثابت نہیں کریں گئے یہاں سے نہیں جائیں گئے میرا اور میرے بچوں کا اللہ مالک ہے جو رات قبر میں ہے باہر نہیں آپ ثابت کریں ‏مجھے یہ نا کہیں کے عدالت کا وقت ختم ہو گیا ہے میں نہیں اٹھوں گا کیونکہ ہوسکتا ہے کل بینچ ٹوٹ جائے اس لیے آپ ثابت کریں نوازشریف نے یہاں یہاں کرپشن کی ۔ جسٹس اطہر امن اللہ
‏جناب بیرسٹر حامد آمین صاحب آپ نیب کے وکیل کو پانی لا کر دیں ہماری عدالت برخاست نہیں ہو گئی کوئی وقفہ نہیں ہو گا بغیر ثبوت کے کیسے کسی شخص کو حراست میں رکھا جا سکتا ہے کیسے کسی کو سزا ہو سکتی ہے ؟ جسٹس اطہر من اللہ
‏ہمارے ملک میں ایک ہوا چلی ہوئی ہے غداری کی مولانا صاحب مشرف کے ساتھ تھے تو غدار نہیں تھے آج غدار ہو گئے ہو سکتا ہے کے عدالت ختم ہوتے ہی مجھے بھی غدار بنا دیا جائے وکیل صاحب آپ کہیں نہیں جا رہے آپ کو بس ثابت کرنا ہے کے کرپشن ہوئی. جسٹس اطہر من اللہ
 
.
This bench will be broken.. Noothiya judges don't know that unexplained wealth must be explained by the owner of the property.. Laanti log.. Even UK has introduced this law now..

Anyway, this case will again go to SC and then mian tooi ki tooi ko chain aayega jab appeal ke liey aur koi forum nahi bachega..
 
.
This bench will be broken.. Noothiya judges don't know that unexplained wealth must be explained by the owner of the property.. Laanti log.. Even UK has introduced this law now..

Anyway, this case will again go to SC and then mian tooi ki tooi ko chain aayega jab appeal ke liey aur koi forum nahi bachega..
This law is common sense.He said he bought them he just has to show the receipt.
 
. . . . .
So you are saying patwaris and some judges don't have sense?
tenor.gif


This bench will be broken.. Noothiya judges don't know that unexplained wealth must be explained by the owner of the property.. Laanti log.. Even UK has introduced this law now..

Anyway, this case will again go to SC and then mian tooi ki tooi ko chain aayega jab appeal ke liey aur koi forum nahi bachega..
Uski toi ko chain nahi aye ga remember bhindi ghost sey loose motion?
 
. .
This is not looking good ! NAB should have been well prepared !
 
.

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom