janbazali
FULL MEMBER
New Recruit
- Joined
- Apr 12, 2012
- Messages
- 65
- Reaction score
- 0
انصار عباسی اپنے چینل کے اینکرز کا بتا رہا ہے جو کہ مسلسل ہمارے اداروں کو بدنام کرنے کے کوشش کر رہے ہیں۔۔ ویسٹڈ انٹرسٹ میں۔۔۔
حامد میر اور نجم سیٹھی خاص طور پر وہ لوگ ہیں جو کہ پچھلے کئی ماہ سے پاکستان کے سیکیورٹی اداروں کو بدنام کرنے کے لیے کیمپین چلا رہے ہیں۔۔۔ ۔۔ اگر کسی کو شک ہے تو وہ حامد میر کے پچھلے چھ ماہ کے پروگرامز اور کالمز اٹھا کر دیکھ لے۔۔۔۔۔ میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ اس میں سے 75% فوج کو ٹارگٹ کر کے کیے گئے ہیں۔۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ اس کی وجہ کیا ہے۔۔۔۔ پچھلے کچھ ماہ میں فوج نے کون سا ایسا جرم کیا ہے جو کہ ان لوگوں نے آسمان سر پر اٹھا لیا ہے۔۔۔
پچھلے چھ ماہ میں فوج نے نیٹو کی سپلائی بند کی ہے۔۔۔۔ باوجود شدید دباؤ کہ حقانی نیٹورک کے خلاف کاروائی سے انکار کیا ہے۔۔۔
ان تمام اقدامات کی وجہ سے ان لوگوں نے فوج کے خلاف پراپیگنڈا شروع کر دیا ہے۔۔۔۔۔ یہاں تک کہ ان کے اپنے گروپ کے لوگ (ہارون رشید ، انصار عباصی بھی اب ان لوگوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔۔۔۔
Last edited by a moderator: