fitpOsitive
ELITE MEMBER
- Joined
- May 27, 2015
- Messages
- 12,933
- Reaction score
- 19
- Country
- Location
ہم بحیثیتِ قوم، بیکار باتوں کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ ہمارا مقصد زیادہ تر مستقبل کے لئے منصوبہ بندی کرنا نہیں ہوتا بلکہ یہ ہوتا ہے کہ ہم دوسرے پر کتنا کیچر اچھال سکتے ہیں۔ ہمارے لئے اپنا لیڈر موسیٰ اور دوسروں کا لیڈر فرعون ہوتا ہے۔
جب تک لوگ اور عوام اٹھے گی نہیں۔ مسئلے حل ہونگے نہیں۔ عوام تحقیق کرے، دیکھے کون کیا کررہا ہے اور کیا کرنے کی ضرورت ہے۔ کسی لیڈر کو خدا نہ بنائے۔ لیڈر کام کرے تو ٹھیک ورنہ آئندہ سے ووٹ نہ دیں۔ عوامی رابطوں کو بڑھائے اور لیڈرز، اور افسران کی کرپشن کو اجاگر کرے اور خاص کر ان میں سے وہ حضرات جو غیر ملکی دوروں پر رہتے ہیں انکی نشادہی کریں۔