Jazzbot
ELITE MEMBER

- Joined
- Apr 27, 2010
- Messages
- 10,379
- Reaction score
- 14
- Country
- Location
Video URL: https://www.facebook.com/photo.php?v=513621588726887
ناظرین کہتے ہیں کہ اپنی آنکھوں سے دیکھنے کے بعد اور کانوں سے سننے کے بعد بهی اگر صحیح فیصلہ نہیں کریں گے تو آپ کیا ہونگے یہ بڑی بات ہے.
اس وقت مخالفت کی نہیں خدا کی قسم اپنے دل پر ہاتھ رکھیے چند چیزیں میں آپ کو دکھاؤں گا اور پھر چند سوالات کروں گا فیصلہ آپ اپنے ضمیر کے مطابق کریں کہ ان چیزوں کو دیکھ کر جو جو بھی یہ پروگرام دیکھ رہے ہوں جس جماعت سے بهی تعلق ہوں اگر اس ملک سے محبت کرتے ہیں اپنے مستقبل سے محبت کرتے ہیں اور اپنے آپ سے محبت کرتے ہیں تو اس پیکج کو دیکھ کر فیصلہ کیجئے. ڈاکٹر دانش
Watch this 7 minutes clip to see the dirty games of Pakistani corrupt politicians.
Last edited by a moderator: