What's new

Media's irresponsible behaviour toward farishta case .

پی ٹی ایم جیسی کھوکھلی تحریک کا انجام بھی بی ایل اے والوں جیسا ہی ہوگا پر میڈیا جو یہ سب آزادی اور محب وطنی کے نام پہ کر رہا ہے یہ بھی دہشتگردی ہے۔
پاکستان ایسے غلیظ اور ناپاک ہاتھوں میں ہے..... وہ وقت دور نہیں ھے جب عوام پر ان دہشت گردوں کی حقیقت کھل جائے گی جو ہمارے ملک کے نظریہ کے نام پہ اس طرح کی کھلم کھلا دہشتگردی کرتے ہیں۔
Damn girl i thought you have a weak urdu but i was wrong :D
Good efforts if you did not copy paste it :tup:
 
سنجیدہ موضوع پہ مجھے اردو میں لکھنا زیادہ اچھا لگتا ہے اور میں خود کو بہتر انداز میں بیان کر سکتی ہوں۔ امید ہے لوگوں کو اعتراض نہیں۔ اعتراض ہے تو آئندہ نہیں لکھوں گی۔
انگریزی ذرا بے زار لبرلز کی زبان لگتی ہے۔
 
BHeMDB9CQAACbtM.jpg

View attachment 561344View attachment 561344

سنجیدہ موضوع پہ مجھے اردو میں لکھنا زیادہ اچھا لگتا ہے اور میں خود کو بہتر انداز میں بیان کر سکتی ہوں۔ امید ہے لوگوں کو اعتراض نہیں۔ اعتراض ہے تو آئندہ نہیں لکھوں گی۔
انگریزی ذرا بے زار لبرلز کی زبان لگتی ہے۔
upload_2019-5-22_3-1-6.jpeg
 
Heard about it so sad. Lot of children rapes and kidnapping happening in Pakistan. Don’t let them go out alone, accompany them. Carry a weapon if you can.
 
Back
Top Bottom