What's new

Search results

  1. nizamuddin

    احمد فراز کا یوم پیدائش

    احمد فراز آج 4 جنوری پاکستان کے مشہور و معروف شاعر احمد فراز کا یوم پیدائش کا دن ہے۔ وہ 4 جنوری 1931ء کو پاکستان کے شہر کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔ اردو اور فارسی میں ایم اے کیا۔ ایڈورڈ کالج (پشاور) میں تعلیم کے دوران ریڈیو پاکستان کے لئے فیچر لکھنے شروع کئے۔ جب ان کا پہلا شعری مجموعہ ’’تنہا تنہا‘‘...
  2. nizamuddin

    New Year Poetry

    کسی کو دیکھوں تو ماتھے پہ ماہ و سال ملیں کہیں بکھرتی ہوئی دھول میں سوال ملیں آؤ کچھ دیر دسمبر کی دھوپ میں بیٹھیں یہ فرصتیں ہمیں شاید نہ اگلے سال ملیں
  3. nizamuddin

    مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے

    قلم کی جو جگہ تھی وہ وہیں ہے پر اس کا نام تک باقی نہیں ہے قلم کی نوک پہ نکتہ ہے کوئی جو سچ ہو وہ بھلا جھکتا ہے کوئی وہ جس بچپن نے تھوڑا اور جینا تھا وہ جس نے ماں تمہارا خواب چھینا تھا مجھے ماں اس سے بدلہ لینے جانا ہے مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے
  4. nizamuddin

    Hasil or laa Hasil

    کیا وجود انسانی اتنا ارزاں ہے کہ اس کو یونہی ضائع ہونے دیا جائے ۔۔۔۔۔ جب انسان کا وجود تخلیق ہوتا ہے تو کن کن پردوں میں اور کہاں کہاں خدا اس کی حفاظت کرتا ہے۔۔۔۔۔۔ ہر جگہ اس کی ضروریات کا خیال رکھتا ہے۔ کہاں سے خوراک اور کہاں سے سانسیں اس کو بہم پہنچاتا ہے ۔۔۔۔۔ اور جب انسان باشعور ہوتا ہے تو...
  5. nizamuddin

    Iqbal day

    ظلامِ بحر میں کھو کر سنبھل جا تڑپ جا پیچ کھا کھا کر بدل جا نہیں ساحل تری قسمت میں اے موج ابھر کر جس طرف چاہے نکل جا (علامہ اقبال) اس کھیل میں تعینِ مراتب ہے ضروری شاطر کی عنایت سے تو فرزیں، میں پیادہ بیچارہ پیادہ تو ہے اک مہرۂ ناچیز فرزیں سے بھی پوشیدہ ہے شاطر کا ارادہ! (علامہ اقبال)...
  6. nizamuddin

    coffee

    کافی میں نے سوال کیا۔ ’’آپ کافی کیوں پیتے ہیں؟‘‘ انہوں نے جواب دیا۔ ’’آپ کیوں نہیں پیتے؟‘‘ ’’مجھے اس میں سگار کی سی بو آتی ہے۔‘‘ ’’اگر آپ کا اشارہ اس کی سوندھی سوندھی خوشبو کی طرف ہے تو یہ آپ کی قوتِ شامہ کی کوتاہی ہے۔‘‘ گوکہ ان کا اشارہ صریحاً میری ناک کی طرف تھا تاہم رفعِ شر کی خاطر...
  7. nizamuddin

    قائد اعظم نے فرمایا

    قائد اعظم نے فرمایا ’’آپ اچانک ایک نئی دنیا تخلیق نہیں کرسکتے۔ حصول آزادی کے لئے آپ کو ایک عمل سے گزرنا ہوگا۔ آپ کو آگ کے دریا، ابتلا اور قربانیوں کی راہ سے گزرنا پڑے گا۔ مایوس نہ ہوں۔ قومیں ایک دن میں نہیں بنا کرتیں لیکن جیسا کہ ہم رواں دواں ہیں، ہمیں ایسے قدم اٹھانے چاہئیں جو ہمیں آگے...
  8. nizamuddin

    منفی مقصد

    اس جلوس کو دیکھ کر میں حیران رہ گیا تھا۔ اتنا بڑا جلوس ننگی کرپانیں۔ سکھ انہیں لہرا رہے تھے۔ ہندنیاں سیاپا کر رہی تھیں۔ وہ سب چلا رہے تھے۔ ’’نہیں بننے دیں گے پاکستان‘‘۔ یہ دیکھ کر مجھے حیرتہوئی تھی۔ نہیںبننے دیں گے تو ایک منفی مقصد ہے، مثبت نہیں۔ منفی مقصد کے لئے اتنا شور شرابا تشدد کی ننگی...
  9. nizamuddin

    China to launch international payment system

    very good
  10. nizamuddin

    sunhairi baat, aaj ki baat, aqwal-e-zareen

    اچھا برا ہر وقت گزر جاتا ہے۔ وقت کا کام ہے گزرنا۔ مشکل وقت بھی گزر جاتا ہے، یاد رہتا ہے تو بس اتنا کہ کس نے مشکل وقت کو مشکل ترین بنادیا اور کس نے آسان!!
  11. nizamuddin

    جانِ بہاراں رشکِ چمن غنچہ دہن، سیمیں بدن

    جانِ بہاراں رشکِ چمن غنچہ دہن، سیمیں بدن اے جانِ من! جانِ بہاراں جنت کی حوریں تجھ پہ فدا رفتار جیسے موجِ صبا رنگین ادا توبہ شکن اے جانِ من! جانِ بہاراں شمعِ فروزاں آنکھیں تری ہر اک نظر میں جادوگری زلفیں تری مشکِ ختن اے جانِ من! جانِ بہاراں اے ناز پرور، ناز آفریں لاکھوں حسیں...
  12. nizamuddin

    غم کے سنجوگ اچھے لگتے ہیں

    غم کے سنجوگ اچھے لگتے ہیں مستقل روگ اچھے لگتے ہیں کوئی وعدۂ وفا نہ کر، کہ مجھے بے وفا لوگ اچھے لگتے ہیں (محسن نقوی)
  13. nizamuddin

    عبادت گزار اور چور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    صرف عبادت گزار اور چور ہی رات کے بدن میں دھڑک رہے ہوتے ہیں - عبادت گزار کے سامنے اس کا مصلیٰ ہوتا ہے اور چور کے سامنے اس کا مسئلہ - عبادت گزار اندر کے سفر پر روانہ ہوتا ہے اور چور باہر کے سفر پر نکل پڑتا ہے - وہ اپنے جوتے اتار کر بڑا با ادب ہو کر مختلف گھروں میں یوں داخل ہوتا ہے جیسے کسی مقدس...
  14. nizamuddin

    tanz-o-mazah

    ۔ شاعروں کو ضرور شادی کرنی چاہئے، اگر بیوی اچھی مل گئی تو زندگی اچھی ہوجائے گی اور بیوی اچھی نہ ملی تو شاعری اچھی ہوجائے گی۔ ۔ دنیا کی وہ عورت جسے آپ ساری زندگی متاثرنہیں کرسکتے وہ بیوی ہے، اور وہ عورت جسے آپ چند منٹوں میں متاثر کرسکتے ہیں، وہ بھی بیوی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر دوسرے کی۔ ۔ شاعری،...
  15. nizamuddin

    tum inta jo muskura rahay ho

    تم اتنا جو مسکرارہے ہو کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو آنکھوں میں نمی ہے، ہنسی لبوں پر کیا حال ہے، یا دکھارہے ہو بن جائیں گے زہر پیتے پیتے یہ اشک جو پیتے جارہے ہو جن زخموں کو وقت بھر چلا ہے تم کیوں انہیں چھیدے جارہے ہو ریکھوں کا کھیل ہے مقدر ریکھوں سے مات کھارہے ہو (کیفی اعظمی)
  16. nizamuddin

    Iqtibasat

    فنکار جیب کترا دہلی میں ایک جیب کترے تھے جن کا انگوٹھا قینچی کے پھل کی طرح دو دھارا تھا اور کلمے کی انگلی پتھر پر گھس گھس کر شیشے کی مانند سخت کرلی تھی۔ بس جہاں ان کی انگلی لگ جاتی تو قینچی کو پیچھے چھوڑ دیتی تھی۔ ایک صاحب کوئی باہر کے، خواجہ حسن نظامی کے ہاں آئے اور شکایت کی۔ ’’دہلی کے جیب...
  17. nizamuddin

    Urdu Desinged Poetry

  18. nizamuddin

    سنہری بات


Back
Top Bottom