What's new

قائد اعظم نے فرمایا

nizamuddin

FULL MEMBER
Joined
Mar 13, 2015
Messages
144
Reaction score
0
Country
Pakistan
Location
Pakistan
قائد اعظم نے فرمایا

’’آپ اچانک ایک نئی دنیا تخلیق نہیں کرسکتے۔ حصول آزادی کے لئے آپ کو ایک عمل سے گزرنا ہوگا۔ آپ کو آگ کے دریا، ابتلا اور قربانیوں کی راہ سے گزرنا پڑے گا۔ مایوس نہ ہوں۔ قومیں ایک دن میں نہیں بنا کرتیں لیکن جیسا کہ ہم رواں دواں ہیں، ہمیں ایسے قدم اٹھانے چاہئیں جو ہمیں آگے کی طرف لے جائیں۔ آپ حقائق کا مطالعہ کریں، ان کا تجزیہ کریں اور پھر اپنے فیصلوں کی تعمیر کریں۔‘‘

(کلکتہ یونیورسٹی۔ 21 اگست 1936)

11 ستمبر ۔ یوم وفات قائد اعظم محمد علی جناح

5.jpg
 

Back
Top Bottom