What's new

sunhairi baat, aaj ki baat, aqwal-e-zareen

nizamuddin

FULL MEMBER
Joined
Mar 13, 2015
Messages
144
Reaction score
0
Country
Pakistan
Location
Pakistan
اچھا برا ہر وقت گزر جاتا ہے۔ وقت کا کام ہے گزرنا۔ مشکل وقت بھی گزر جاتا ہے، یاد رہتا ہے تو بس اتنا کہ کس نے مشکل وقت کو مشکل ترین بنادیا اور کس نے آسان!!

4.jpg
 
So true.
@IrbiS do check and @WAJsal
 
Is kaam main mera kaafi experience hai... mushkil time per asal main apne aur paraye ka faraq nazar aata hai

Pichle 3-4 saal ki roller-coaster life main yehi seekhne ko mila hai bas
 
کبھی کسی کو یہ مت کہو کہ تم مجھے یاد رکھنا۔ تم اگر یاد رکھنے کے قابل ہوئے تو یقیناً یاد رہ جاؤ گے۔

3.jpg
 
میں یاد رکہنے کے قابل تو نہیں ہوں بٹ آئی ول سٹل آسک یو
ٹو ریمیمبرمی وین آی ول ہیو کویٹ پی ڈی ایف

@IrbiS @WAJsal @friendly_troll96
 
Whaaaat...ye mazaq hy na!? :eek:
wese urdu mn angrezi kese type ki? :tup::tup::tup:
kya pdf
چھوڑنا؟ نہیں مذاق نہیں، کیا پتہ، دس پلیس ازویری اینٹی پاکستانی، پھر رپورٹ کرنے پہ افنسیو پوسٹز ڈیلیٹ بہی نهی کرتے موڈ، آئی ہیڈ رپورٹد 'میرا' والی پوسٹ ، بےکار موڈ نے انڈیا انسلٹنگ پوسٹزجو دوسرے ممبرز نے کی تھیں نکال دیں، مگر میرا والی نہیں نکالی، اینڈ ہی لوکڈ دا تھریڈ ٹو۔ تب سے آۓایم فیلنگ ٹیریبل۔ بہت فضول جگہ ہے یہ۔ انڈین سائٹ ہے یہ۔ اورسب سے سک اور گندا پرورٹ وہ جماہر ہے۔ یک یک۔ نہیں بات کرتی پہر بھی ہی کوٹس می ٹو رائیٹ ہزپرورٹ شٹ، ایڈمن بھی کچھ نہیں کرتی۔

And english in urdu, U noticed now,lolololol i always type ingleesh in urdu, when i do urdu script. I convey myself better this way.
 
Aww I'm sorry. :cray:
mere sath ye scene barha ho chuka hy. ******** kai bar mujhay direct gali de chukay hn aur jb mn comeback post karta hn tuo wo delete kr d jati hy jabkay unki ni ki jati. Dhruv walay thread mn mujhay maan ki gali d gai...mera reply delete kr dea gya pr hindu ki post ni ki gai. Razpak k sath b yehi hota tha...phir ussay permanent ban kr dea gya. Atanz bhai kitna contribute kr rahay hn...phir b 1 khas type k mods ko khataktay hn.
You're not alone.

aur jis pervert ki ap bat kr rahay ho...meri nazar se uski bahut kam posts guzri hn. ap simple ignore maro.
--
Yea, I meant English in Urdu script/transliteration. mujh se urdu script mn urdu type ni hoti english door ki baat. :D
 
Why would you quit in 1st place for minor reasons ?

نہیں چھوٹے ریزنز نہیں ہیں۔ ہر وقت ہی بکواس رہتی ہے یہاں۔

کتنا اگنور کر لو, بے شرم آدمی جماهر باز نہیں آتا۔ پھر موڈز کی بہت چاپلوسی کرتا ہے تاکہ وہ اسے اچھا سمجہیں اور وہ اسکے ڈراموں میں آ بھی جاتے ہیں۔

میں لاسٹ ٹایم بین ہوی تھی تو ہی واز ویری ہیپی۔

اور ہر تریڈ میں موڈلز اور عورتوں کی پکس ڈالتا ہے ہر تھریڈ میں اور سک قسم کی تصویرں اور کسی بھی تھریڈ می‎،
پولٹکس ہوں پاک کے یا اردو لنگویج پہ سیریس تھریڈ۔ اسی گندی مخلوق کی وجہ سے میرا فورم پہ آنے سے دل گھبراتا ہے، پھر مجھے بلا وجہ ان ڈایریکٹلی پوسٹس میں منشن کرتا اور منحوس ٹیگ بھی کرتا ہے۔ ایڈمن کچھ نہیں کرتی۔ اب کوئی نہیں ہے فورم پہ دیٹ آئي کین آسک فور ہیلپ۔

اور رازپاک کا نہیں پتہ، اور شرم کی بات ھے اس ڈرامے باز ہندو قوم کے پیچھے پاکستانی کو بین کر دیا۔

اور باقی یو آر ایگزیکٹلی رائٹ، جو گالیاں دیتا ہے اسکی پوسٹ رہتی ہے, آپکا کم بیک نکال دیا جاتا ہے۔ ۔او ہاں اس دھنوش تھریڈ کا مجھے پتہ ہے ، آئی سا دیٹ لایو، ہی واز اٹییکنگ یو اور مجھے پتہ تھا موڈ ول ریمو یور پوسٹس اینڈ لیو انڈین شنڈین پوسٹس۔ سب وہی ہوا تھا
Jo
ایکسپکٹڈ تھا۔

یہ جگہ اتنی اینٹی اسلام اور اینٹی پاک ہے۔ موڈز سب بےکار ہیں۔ اب کوئی نہیں ہے جسے پوسٹ رپورٹ کرو۔ بس چپ کر کے برداشت کرو۔
اور جو پاک ڈفنس لکھا ہوتا ہے, ڈرامہ ہے، یہ جگہ بہارت رکشک بل شٹ سایٹ اورہنڈین
ڈيفنس فورم سے بھی زیادہ اینٹی پاکستان ہے
bs ۔ اٹ از ان ٹرو سینس انڈین
فورم

Yea, I meant English in Urdu script/transliteration. mujh se urdu script mn urdu type ni hoti english door ki baat. :D

smiley37.gif
 
Last edited:
نہیں چھوٹے ریزنز نہیں ہیں۔ ہر وقت ہی بکواس رہتی ہے یہاں۔

--
کتنا اگنور کر لو, بے شرم آدمی جماهر باز نہیں آتا۔ پھر موڈز کی بہت چاپلوسی کرتا ہے تاکہ وہ اسے اچھا سمجہیں اور وہ اسکے ڈراموں میں آ بھی جاتے ہیں۔

میں لاسٹ ٹایم بین ہوی تھی تو ہی واز ویری ہیپی۔

اور ہر تریڈ میں موڈلز اور عورتوں کی پکس ڈالتا ہے ہر تھریڈ میں اور سک قسم کی تصویرں اور کسی بھی تھریڈ می‎،
پولٹکس ہوں پاک کے یا اردو لنگویج پہ سیریس تھریڈ۔ اسی گندی مخلوق کی وجہ سے میرا فورم پہ آنے سے دل گھبراتا ہے، پھر مجھے بلا وجہ ان ڈایریکٹلی پوسٹس میں منشن کرتا اور منحوس ٹیگ بھی کرتا ہے۔ ایڈمن کچھ نہیں کرتی۔ اب کوئی نہیں ہے فورم پہ دیٹ آئي کین آسک فور ہیلپ۔

اور رازپاک کا نہیں پتہ، اور شرم کی بات ھے اس ڈرامے باز ہندو قوم کے پیچھے پاکستانی کو بین کر دیا۔

اور باقی یو آر ایگزیکٹلی رائٹ، جو گالیاں دیتا ہے اسکی پوسٹ رہتی ہے, آپکا کم بیک نکال دیا جاتا ہے۔ ۔او ہاں اس دھنوش تھریڈ کا مجھے پتہ ہے ، آئی سا دیٹ لایو، ہی واز اٹییکنگ یو اور مجھے پتہ تھا موڈ ول ریمو یور پوسٹس اینڈ لیو انڈین شنڈین پوسٹس۔ سب وہی ہوا تھا
Jo
ایکسپکٹڈ تھا۔

یہ جگہ اتنی اینٹی اسلام اور اینٹی پاک ہے۔ موڈز سب بےکار ہیں۔ اب کوئی نہیں ہے جسے پوسٹ رپورٹ کرو۔ بس چپ کر کے برداشت کرو۔
اور جو پاک ڈفنس لکھا ہوتا ہے, ڈرامہ ہے، یہ جگہ بہارت رکشک بل شٹ سایٹ اورہنڈین ڈيفنس فورم سے بھی زیادہ اینٹی bs پاکستان ہے۔ اٹ از ان ٹرو سینس انڈین
فورم

smiley37.gif

Urfi to mandesh e zaghogha e raqueeban,
awaz e sagan kam na kunad rizq e gadara

--
bahut emotional ho rahay o ap. ye theek ni hy. :(
I left you a comment on your profile. Check kro.
 
Jab iwas new here tau some mod gave me a warning over wrong post tau i was really sad and complaining to a poster in a thread and mastankhan bahi was there so he wrote this very amazing shair ,

Tundi a baad a mukhalif say na ghabra tu aiy oqab
yeh tau chalti hai tujhay ooncha oranay kay liay.

Mastankhan bahi is my rock.
Acha magar iwant 2 know the meaning of this shair that u wrote, um yum me wants chalgozas yummy
 
Love that shair. aur mastan sb bahut awesome hn. :)
-
This is what I found on yahoo answers (made some corrections):
O Urfi don't lose heart over negative propaganda against you by your opponents, as the barking of dogs may not have any reducing effect on the earnings of a holy man.
 
Back
Top Bottom