What's new

Recent content by nizamuddin

  1. nizamuddin

    Incredible India - Tourism places

    wow ..... nice sharing dear
  2. nizamuddin

    Urdu Desinged Poetry

    یونہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر بھی رہا کرو وہ غزل کی سچی کتاب ہے، اسے چپکے چپکے پڑھا کرو کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملوگے تپاک سے یہ نئے مزاج کا شہر ہے، ذرا فاصلے سے ملا کرو مجھے اشتہار سی لگتی ہیں یہ محبتوں کی کہانیاں جو کہا نہیں وہ سنا کرو، جو سنا نہیں وہ کہا کرو ابھی راہ میں کئی...
  3. nizamuddin

    Incredible India - Tourism places

    wow .......... very nice
  4. nizamuddin

    Will Pakistan Buy Turkey’s New Advanced Main Battle Tank?

    verry good.................................
  5. nizamuddin

    احمد فراز کا یوم پیدائش

    احمد فراز آج 4 جنوری پاکستان کے مشہور و معروف شاعر احمد فراز کا یوم پیدائش کا دن ہے۔ وہ 4 جنوری 1931ء کو پاکستان کے شہر کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔ اردو اور فارسی میں ایم اے کیا۔ ایڈورڈ کالج (پشاور) میں تعلیم کے دوران ریڈیو پاکستان کے لئے فیچر لکھنے شروع کئے۔ جب ان کا پہلا شعری مجموعہ ’’تنہا تنہا‘‘...
  6. nizamuddin

    New Year Poetry

    آج اک اور برس بیت گیا اس کے بغیر جس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے پہلے سے خد و خال نہ پہلے سے ہیں خیال ہم کتنا ایک سال کے اندر بدل گئے خدا کرے کہ نیا سال تیرے دامن میں وہ سارے پھول کھلادے کہ جن کی خوشبو نے تیرے خیال میں شمعیں جلائے رکھی تھیں (پروین شاکر)
  7. nizamuddin

    New Year Poetry

    کسی کو دیکھوں تو ماتھے پہ ماہ و سال ملیں کہیں بکھرتی ہوئی دھول میں سوال ملیں آؤ کچھ دیر دسمبر کی دھوپ میں بیٹھیں یہ فرصتیں ہمیں شاید نہ اگلے سال ملیں
  8. nizamuddin

    مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے

    بہت شکریہ ۔۔۔۔ مگر میرا نہیں خیال کہ اس میں کوئی غلطی ہے۔ بہت شکریہ
  9. nizamuddin

    مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے

    قلم کی جو جگہ تھی وہ وہیں ہے پر اس کا نام تک باقی نہیں ہے قلم کی نوک پہ نکتہ ہے کوئی جو سچ ہو وہ بھلا جھکتا ہے کوئی وہ جس بچپن نے تھوڑا اور جینا تھا وہ جس نے ماں تمہارا خواب چھینا تھا مجھے ماں اس سے بدلہ لینے جانا ہے مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے
  10. nizamuddin

    Very nice article on Suzuki Mehran

    nice sharing
  11. nizamuddin

    Urdu Desinged Poetry

    جب بہار آئی تو صحرا کی طرف چل نکلا صحنِ گل چھوڑ گیا، دل مرا پاگل نکلا جب اُسے ڈھونڈنے نکلے تو نشاں تک نہ ملا دل میں موجود رہا، آنکھ سے اوجھل نکلا اک ملاقات تھی جو دل کو سدا یاد رہی ہم جسے عمر سمجھتے تھے، وہ اک پل نکلا وہ جو افسانۂ غم سن کے ہنسا کرتے تھے اتنے روئے ہیں کہ سب آنکھ کا کاجل نکلا...

Back
Top Bottom