What's new

TRIBUTE TO FRONT LINE FIGHTERS AGAINST COVID-19

KASHMALA ALI

FULL MEMBER

New Recruit

Joined
May 3, 2019
Messages
6
Reaction score
0
Country
Pakistan
Location
Pakistan
https://www.vigilantnews.live/2020/04/10/tribute-to-front-line-fighters-against-covid-19/
نہ کوئی ہاتھ ملاتا ہے

نہ کوئی گلے لگاتا ہے

اس نگری میں بسنے والا

ہر شخص ہی کتراتا ہے

نجانے یہ کون لوگ ہیں

جو اس نگری میں آئیں ہیں

کترانے اور گھبرانے کو

یہ کہیں چھوڑ آئے ہیں

محبت بانٹنے کا فن

یہ لوگ سیکھ کر آئیں ہیں

دلوں کو جیتنے آئیں ہیں

وفا خریدنے آئیں ہیں
 

Latest posts

Back
Top Bottom