Zibago
ELITE MEMBER
- Joined
- Feb 21, 2012
- Messages
- 37,006
- Reaction score
- 12
- Country
- Location
اسلام آباد: مسجد کے دروازے سب پر کھلے ہونے چاہیے لیکن ایک طبقہ اس حق سے محروم ہے جس نے اپنے لیے الگ سے مسجد بنانا شروع کردی۔
بلند مینار نہ اونچی دیوار ہے تو یہ مسجد لیکن زیر تعمیر ہے، اسے بنانے والے بھی کوئی عام لوگ نہیں بلکہ خواجہ سرا کمیونٹی ہے۔
زمانے کے ٹھکرائے کواب اللہ سے لو لگانا چاہتے ہیں، اسی لیے تو اینٹ اینٹ جوڑ کراس کا گھر بنا رہے ہیں جہاں سے انہیں کوئی نہیں نکالے گا۔
خواجہ سراوں کا کہنا تھا کہ ایک اللہ کی عبادت کرنی ہے مسجد میں ہم وہی میسج لے کرہم نے مسجد بنائی ہے بندگی کے لیے ہم یہاں پر اکٹھے ہورہے ہیں، یہاں صرف نماز کا اہتمام ہی نہیں ہوگا بلکہ درس قرآن بھی ہوگا۔
مدرسہ بھی بنے گا مسجد بھی بنے گی وہاں تعلیم بھی دیں گے مولوی صاحب بھی ہوں گے قاری صاحب بھی جو نہیں پڑھ سکے وہ پڑھیں گے۔
ان کا خلوص دیکھ کرمستری کو بھی مزدوری سے زیادہ مسجد کی تکمیل کی فکر ہے مستری کا کہنا تھا کہ ادھار بھی چلتا ہے کام بھی چلاتا رہوں گا پیسے ہیں یا نہیں کام نہیں رکتا۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسجد کا امام کوئی بھی ہو ہمیں منظور ہے بس فرقہ واریت سے گریز کرے۔
عبادت کے لئے تیسری جنس بھی عام لوگوں کی طرح ہی فکر مند ہے، اپنی مدد آپ کے تحت بنائی جانے والی یہ مسجد اسی بات کا ثبوت ہے۔ سم
https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2016/11/598027/
@django @The Sandman @PaklovesTurkiye @Chauvinist @The Eagle @Moonlight hmm
Weird question can transgenders pray with men in mosque i have no idea how it works out for them?
@User