What's new

Traditions of Balochistan: 'Hath Chakki'

dexter

SENIOR MEMBER
Joined
Apr 17, 2009
Messages
6,111
Reaction score
25
Country
Pakistan
Location
Pakistan

مختلف قبائل کا مسکن ہونے کے باعث پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں زندگی کے کئی رنگ ہیں۔ ایک رنگ موسم کے لحاظ سے ایک جگہ سے دوسری جگہ نقل مکانی کرنے والے افراد کا ہے۔ یہ لوگ نہ صرف اپنی روایات کے تحت زندگی گزار رہے ہیں بلکہ پرانے ادوار میں استعمال ہونے والی اشیاء کو محفوظ رکھنے کے ساتھ ساتھ جدید دور میں بھی ان کا استعمال کرر ہے ہیں۔ ان اشیاء میں ہتھ چکی بھی شامل ہے۔۔۔ اگر آپ نے ہتھ چکی اور اس کا استعمال نہیں دیکھا تو دیکھیئے ضلع مستونگ کے علاقے گرگینہ سے خیر محمد بلوچ کی رپورٹ
 
Was very prevalent in rural punjab as well. Still some house hold has it. The body made out of "gara" with stone slab in the middle.
 

Latest posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom