They know that this can bring dubai's economy to its knees but in Pakistan, the pimps in the media will keep BSing day in and day out
https://jang.com.pk/news/729889-joking-about-corona-virus-has-legal-consequences
متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس سے متعلق جھوٹی خبر یا افواہ پھیلانے کو جرم تصور کیا جائے گا جس پر ایسا کرنے والے شخص کو قانونی معاملات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
مقامی میڈیا کے مطابق وائرس سے متعلق افواہ، جھوٹی ویڈیوز اور غلط معلومات پھیلانے والے کو قانون کا سامنا کرنا ہوگا۔
ذرائع نے مقامی اخبار کو بتایا کہ متحدہ عرب امارات میں سوشل میڈیا پر وائرس سے متاثرہ افراد سے متعلق افواہیں پھیلانا سائبر قوانین کے تحت جرم ہے۔
یہ بھی دیکھئے: چین میں کورونا وائرس سے مزید 64 افراد ہلاک
متحدہ عرب امارات کے سرکاری اعلان کے مطابق اس وقت ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 ہے۔
وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کر وائرس