Amaa'n
STAFF
- Joined
- Aug 19, 2012
- Messages
- 10,660
- Reaction score
- 149
- Country
- Location
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)سی ٹی ڈی پنجاب نے بروقت کارروائی کرکے دہشت گردی کا مبینہ منصوبہ ناکام بنادیا ۔سی ٹی ڈی نے راولپنڈی میں کارروائی کرکے کا لعدم تنظیم کے 4 مبینہ دہشت گرد گرفتارکرلئے دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد،ڈیٹو نیٹرز برآمدکرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
سی ٹی ڈی پنجاب نے بروقت کارروائی کرکے دہشت گردی کا مبینہ منصوبہ ناکام بنادیا
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)سی ٹی ڈی پنجاب نے بروقت کارروائی کرکے دہشت گردی کا مبینہ منصوبہ ناکام بنادیا ۔سی ٹی ڈی نے راولپنڈی میں کارروائی کرکے کا لعدم
www.nawaiwaqt.com.pk
===============================================================================
Four Terrorists arrested in Lahore by Counter Terrorism Department, explosives & ammunition recovered. Militants were planning to assassinate LEA officials