Okay tou yeh save kar ke bethey thai lol ab hamara bhi dekh lo
List of Achievement of Imran khan
- 2 planes add in pia fleet
- 3 route added in train route
- 100 textile reopen in faislabad
- Many Lands recovered from land mafia (Operation launched against land mafia, not poor people)
- 10 billion tree project started
- clean and green drive initiative
- 5 millions( 50 lacs) housing scheme started
- electricity generation project started from garbage (NOT SURE YET)
- Implimentation of traffic rules
- Money laundering contract signed with UK
- Health Card launch limit 5 lacs initiatve
- Governer houses open for public
- No ads giving to media ( no waste of money)
- Kashmir issue raised like never before
- No foriegn visit unless it's very important
- SAUDI Arabia Refinery Deal
- Ehsan Mani elected as head of Pakistan Cricket Board
- PIA chairperson Appointed
- FBR registers 55% increase in tax returns
List of bill passed by PTI
1. The Anti-Rape (Investigation and Trial) Bill, 2021
2. The Criminal Laws (Amendment) Bill, 2021
3. The Islamabad Capital Territory Charities Registration, Regulation and Facilitation Bill, 2021
4. The SBP Banking Services Corporation (Amendment) 8ill, 2021
5. The National College of Arts Institute Bill, 2021
6. The Muslim Family Laws (Amendment) Bill 2021 (amendment in Section 4)
7. The Muslim Family Laws (Amendment) Bill 2021 (amendment in section 7)
8. The Hyderabad Institute for Technical and Management Sciences Bill, 2021
9. The Islamabad Rent Restriction (Amendment) Bill, 2021
10. The Corporate Restructuring Companies (Amendment) Bill, 2021
11. The Financial Institutions (Secured Transactions) (Amendment) Bill, 2021
12. The Federal Public Service Commission (validation of Rules) Bill, 2021
13. The University of Islamabad Bill, 2021
14. The Loans for Agricultural, Commercial and Industrial Purposes (Amendment) Bill, 2021
15. The Companies (Amendment) Bill, 2021
16. The National Vocational and Technical Training Commission (Amendment) Bill, 2021
17. The Pakistan Academy of Letters (Amendment) Bill, 2021
18. The Port Qasim Authority (Amendment) Bill, 2021
19. The Pakistan National Shipping Corporation (Amendment) Bill,2021
20. The Gwadar Port Authority (Amendment) Bill, 2021
21. The Maritime Security Agency (Amendment) Bill, 2021
22. The Emigration (Amendment) Bill, 2021
23. The Privatization Commission (Amendment) Bill,2021
24. The COVID-19 (Prevention of Hoarding) Bill, 2021
25. The Al-Karm International Institute Bill, 2021
26. The Islamabad Capital Territory Prohibition of Corporal Punishment Bill, 2021
27. Unani, Ayurvedic and Homoeopathic Practitioners Act
28. The Prevention of Corruption (Amendment) Bill
29. The Provincial Motor Vehicle (Amendment) Bill
30. The Regulation of Generation, Transmission and Distribution of Electric Power (Amendment) Bill, 2021
31. The Islamabad Capital Territory Food Safety Bill, 2021
32. Elections (Second Amendment) Bill, 2021
33. International Court of Justice ICJ (Review and Reconsideration) Bill, 2020
زرمبادلہ کے ذخائر ن لیگ نے جب ملک چھوڑا تو اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 7 ارب ڈالر تھے، جو اب بڑھ کر 16 ارب ڈالر سے زیادہ اور مجموعی طور پر 25 ارب ڈالر ہیں
ٹیکس کلکشن 3 سال میں 38000 ارب سے بڑھ کر آج 55000 ارب روپے کراس کرنے جا رہی ہے
ہیلتھ کارڈ ملک کے 75 فیصد آبادی کو ہیلتھ کارڈ آئندہ مہینوں میں مل جائیگا. ایک خاندان کو 10 لاکھ روپے کی طبی امداد جسے بین الاقوامی پریس نے بھی گیم چینجر کہا ہے
احساس پروگرام اس پروگرام کے تحت احساس کیش، احساس راشن، پناہ گاہیں، لنگر خانے، احساس تعلیم اور ایسے دسیوں پروگرام ہیں جن کا پہلے ملکِ خداداد میں تصور بھی نہیں تھا اور اس پورے پروگرام کو ورلڈ بنک کی پذیرائی بھی حاصل ہے
کامیاب کسان اس پروگرام کے تحت کسانوں کو 5 لاکھ تک کے بلا سود قرضے دیے جا رہے ہیں. کسان کارڈ جس کے تحت لاکھوں چھوٹے کسانوں کو کھاد اور ادویات پر ڈائریکٹ سبسڈی دی جا رہی ہے
غیر ضروری اخراجات وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات میں 40 فیصد کمی کی گئی اور وزیراعظم کے صوابدیدی اختیارات ختم کر دیے گئے
اسی طرح وزرائے اعلی ہاؤسز کے اخراجات میں بھی خاطر خواہ کمی کی گئی
بیرون ملک دوروں کے شاہانہ اخراجات کو یکسر ختم کر دیا گیا. مثال کے طور پر واشنگٹن کے ایک دورے پر عمران خان نے 61000 ڈالر خرچ کیے جبکہ زرداری نے لاکھ اور میاں صاحب نے 3 لاکھ ڈالر اُڑائے. یہ صرف ایک دورے کی تفصیل ہے...خان کے ہر دورے میں یہی ہوشربا فرق نظر آئیگا
PM undertook 26 foreign visits in three years, costing national kitty $1.1 million
tribune.com.pk
معاہدہ جات تحریک انصاف کی حکومت نےقطر کے ساتھ ایل این جی معاہدہ مسلم لیگ ن سے 30% کم میں کیا۔
Under the contract, Qatar will provide Pakistan three million tons LNG for 10 years.
www.thenews.com.pk
اسی طرح لاہور میٹرو کا معاہدہ 43% کم ریٹ پر،
https://propakistani.pk/2020/09/16/punjab-govt-renews-contract-for-lahore-metro-at-a-43-lower-rate/
سولر پاور کے نئے معاہدے چار گنا کم قیمت میں. ن لیگ نے جو معاہدے 14 سینٹس میں کیے ووہی معاہدے پی ٹی ای نے 3.7 سینٹس میں کیے اور اسی طرح ای پی پیز سے مہنگے ترین معاہدوں میں کٹوتی بھی کی
The government of Punjab has signed an agreement for the generation of the cheapest solar power in the history of
propakistani.pk
سستی اور میعاری سڑکیں نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے پچھلی تمام حکومتوں سے دگنی اور 46% سستی سڑکیں بنائیں. جب کہ پچھلی حکومتوں کے دور میں مٹیریل کاسٹ بھی کم تھی
انڈسٹری کا پہیہ چالو تحریک انصاف کی حکومت میں موٹر سائیکل، گاڑیوں اور ٹریکٹر کی سیل میں تاریخی اضافہ ہوا
فیصل آباد کی بند ٹیکسٹائل صنعت اپنی پوری کیپسٹی پر چل رہی ہے. جبکہ ن لیگ کے دور میں پاور لومز کباڑیوں کو فروخت ہو رہی تھیں
Production jumps as containment of virus prompts global buyers to order from Pakistan
tribune.com.pk
بہتر پیداوار گندم، چاول، چینی اور مکئی جیسی اجناس میں ریکارڈ پیداوار ہوئی اور کسانوں کو بہتر قیمتیں ملیں. زرعی ایمرجنسی کے تحت زراعت پر مسلسل توجہ جاری ہے
مافیاز کے خلاف کارروائی شوگر اور پٹرول کے اسکینڈل اور ذخیرہ اندوزی ہر دور میں ہوتی رہی. نہ کبھی کمیشن بنا نہ رپورٹ نہ کارروائی. پہلی بار کمیشن بنا، رپورٹ شائع ہوئی بلکہ کارروائی بھی شروع ہوچکی. شوگر ملوں پر جرمانے ایف آئی آر درج ہوئیں. اسی طرح آئل مارکیٹنگ کمپنیوں پر ایف آئی آرز اور بھاری جرمانے حتیٰ کہ گرفتاریاں تک ہوئیں
اداروں کی بہتری کے پی کے میں صحت تعلیم اور پولیس کے شعبوں میں زبردست اور مثالی بہتری آئی. تفصیلات طویل ہیں جس کا موقع نہیں
بلدیاتی نظام تحریک انصاف کے وعدے کے مطابق پاکستان کی تاریخ کا بہترین اور طاقتور بلدیاتی نظام صوبہ کے پی اور پنجاب کو مہیا کردیا گیا ہے. باوجود اسکے کہ اس وقت منہگائی کے سبب حکومت کو عوامی ناراضگی کا سامنا ہے مگر اسکے باوجود عمران خان نے اسکی پروا کیے بغیر عوام کی فلاح کو مد نظر رکھا اور شفاف انتخابات میں ہار کر بھی تاریخ میں اپنا نام رقم کروا گئے. اسکے بر عکس پچھلی حکومتیں ہمیشہ طاقتور بلدیاتی نظام دینے سے گریزا رہیں اور سندھ میں ہم یہ تماشہ دیکھ ہی رہے ہیں کہ کس طرح ایک لولا لنگڑابلدیاتی نظام لانے کی کوشش کی جا رہی ہے
سیاحت کے پی کے میں سیاحت عروج پر پہنچی جسکی پہلے ادوار میں نظیر نہیں ملتی..اسکا مشاہدہ ہر سال دیکھنے کو ملتا ہے. سوات موٹر وے نے تو سوات کی سیاحت کا رخ ہی بدل دیا.
بین الاقوامی رابطے غیر ملکی ایئر لائنوں نے اپنی فلائٹس دوبارہ شروع کیں. آج برٹش ایرویز اور دیگر فارن ائرلائن دوبارہ سے آرہی ہیں. او آئ سی کا غیر معمولی اجلاس کامیابی سے منعقد کیا گیا۔
لوکل پروڈکشن پاکستان میں پہلی بار موبائل فون بننے شروع ہوئے، سام سنگ، ویوو جیسی کمپنیاں اب یہاں موبائل بنا رہی ہیں اور پاکستان سے اکسپورٹ ہو رہی ہے. اسی طرح لوکل آٹو موبائل انڈسٹری کو بھی پروان چڑھایا جا رہا ہے۔ سام سنگ جیسی کمپنیوں نے پاکستان میں ٹیلیویزن بنانے شروع کیے جو آج سے پہلے تصور نہیں تھا. اسی طرح وہ تمام اشیا جو امپورٹ ہوتی تھیں بنتی تھیں انکے لوکل پیداوار میں زبردست اضافہ ہوا ہے کیوں کہ امپورٹ اب منہگی پڑتی ہے جن میں گارمنٹ جوتا سازی اور دیگر کئی چھوٹی بڑی صنعتیں شامل ہیں
The company aims to manufacture around 3 million handsets every year.
www.dawn.com
پی آئی اے گو کہ کورونا کی وجہ سے کچھ سست روی رہی لیکن ایئر لائن نے پہلی بار آپریٹنگ پرافٹ کیا اور خسارے کو کم کیا
ریلوے سفید ہاتھی نے پہلے سال خسارہ کم کیا اور پھر کورونا کے سبب خسارے میں ضرور اضافہ ہوا مگر امید ہے کہ اگلے دو سال پھر خسارہ میں کمی شروع ہوگی
سرکلر ڈیٹ پی ٹی آئی کو 450 ارب سالانہ سرکلر ڈیٹ ملا تھا، وہ 2020 میں 167 ارب سالانہ تک آ چکا ہے
ISLAMABAD: Despite paying Rs167 billion, the monster of circular debt touched Rs2.28 trillion billion mark during the last fiscal year 2020-21 ending on June 30, 2021, The News has learnt.The...
www.thenews.com.pk
ٹیکسٹائل اس شعبے میں پاکستان نے مثالی ترقی کی، آج سے چار پانچ سال قبل جو پاور لُومز کباڑ کا ڈھیر تھیں، آج فل کپیسٹی پر چل رہی ہیں اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ دنیا کے ہر کونے میں پاکستانی مصنوعات پہنچ رہی ہیں
Production jumps as containment of virus prompts global buyers to order from Pakistan
tribune.com.pk
ترسیلاتِ زر حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کی بدولت ترسیلاتِ زر میں خاطر خواہ اضافہ ہوا جو اس سال 30 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گا. بیرون ملک پاکستانیوں کو جہان دیگر بے شمار مراعات دی گئیں وہاں بیرون ملک پاکستانیوں کو اپنے پاور آف اٹارنی کروانے کا اختیار بھی دیا گیا
Overseas Pakistanis residing in UAE and Saudi Arabia will contribute more than 50% of total remittances.
www.khaleejtimes.com
وراثت ملنی آسان تحریک انصاف حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار وراثت کا سرٹیفکیٹ نادرا کے ذریعہ جاری کروایا، عوام کو عدالتوں اور وکیلوں سے نجات۔
ہسپتالوں پر توجہ پنجاب اور کے پی کے میں سرکاری ہسپتالوں کی حالت کو بہتر بنانے کی مسلسل کوششیں، پنجاب میں 50 ہزار ڈاکٹروں کی بھرتیاں اور اربوں کا بجٹ مختص
تعلیم پنجاب اور کے پی کے میں تعلیم کے شعبے میں انقلابی اقدامات. یکساں نصاب کے نفاذ کی صرف رواں دواں۔
وعدے کے مطابق یکساں تعلیم نظام متعارف. ہزاروں کی کتب صرف 800 میں دستیاب
سمندر پار پاکستانی بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا اختیار، ترجیحی بنیادوں پر دیگر مراعات اور سہولیات
سرسبز پاکستان '10 بلین ٹری سونامی'، پاکستان کی عالمی فورمز پر پزیرائی
ڈیموں پر توجہ پاکستان میں ایوب خان کے بعد پہلی بار 10 ڈیموں پر ایک ساتھ کام کا آغاز اور 2028 تک تمام ڈیم مکمل کرنے کا ٹارگٹ
میرٹ اور انصاف پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار جس وزیر پر بھی کوئ نیب کی انکوائری یا تفتیش یا کیس ہوا، اسنے استعفی دیا اور خود کو صاف ثابت کیا پھر واپس آیا. زلفی بخاری، علیم خان، بابر اعوان، اعظم سواتی، ندیم بابر اسکی چند مثالیں ہیں. پاکستان کی تاریخی کتب میں یہ صفحہ ہی نہیں ملتا۔ مزید یہ کہ وزیراعظم کا کوئی دوست، عزیز رشتے دار کسی کلیدی عہدے پر براجمان نہیں جبکہ گزشتہ ادوار میں ہم نے دیکھا کہ خاندانوں کے خاندان وزیر اور مشیر بنے۔
سیاسی پارٹیاں ہمیشہ پیسے دے کر ایم پی ایز اور ایم این ایز خریدتی رہی ہیں. مگر پہلی بار تحریک انصاف نے ووٹوں کی خرید و فروخت کرنے پر اپنے 22 ایم پی ایز نکالے. جس کا تصور بھی پاکستانی سیاست میں محال ہے
دینی رجحان پورے ملک کے اسکولوں اور جامعات میں قران ترجمہ کے ساتھ پڑھانے اور احادیث یاد کروانے کا اہتمام
خارجہ پالیسی اس محاذ پر ایسی کامیابیاں سمیٹیں کہ دشمن بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکا، خود مختار خارجہ پالیسی نے
absolutely not
کو جنم دیا اور پہلی بار امریکی ڈکٹیشن نہ لینے کی رِیت ڈالی
تجارت کے لئے سازگار ماحول پاکستان کے "ایز آف ڈوئنگ بزنس" میں 36 درجے بہتری
بھوک میں کمی گزشتہ تین سالوں میں اس شعبے میں بہتری کے آثار نمایاں ہیں، پاکستان کے ہنگر انڈیکس میں بہتری
سستی بجلی یعنی بجلی بنانے والی کمپنیوں کے ساتھ
new cheaper contracts
اور پرانے معاہدوں پر نظر ثانی، آئندہ سالوں میں کھربوں روپے کی بچت، ورنہ بجلی کی قیمتیں مزید بڑھانی پڑتیں
کنسٹرکشن انڈسٹری اس شعبے میں تاریخی تیزی دیکھی گئی. نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم کے تحت مکانوں کی تعمیر مگر کورونا کی وجہ سے کچھ سست روی کا شکار
کفایت شعاری وزراء، وزرائے اعلی اور وزیراعظم کے پروٹوکول میں نمایاں کمی
وزیر اعظم ہاؤس یونیورسٹی وزیر اعظم ہاؤس کے یونیورسٹی بننے کے لئے پی سی ون منظور، اسلام آباد کے ماسٹر پلان میں تبدیلی
https://propakistani.pk/2021/10/12/national-assembly-committee-approves-pm-house-university-project/
مہنگا معاہدہ ختم لاہور ویسٹ منیجمنٹ ترک کمپنی سے لے کر حکومتی ادارے کے ہاتھ میں، اربوں روپے کی بچت
نامکمل منصوبے وہ تمام منصوبے جو پچھلی حکومتیں مکمل نا کرسکیں انکی تکمیل، جیسے اورنج لائن ٹرین لاہور، کراچی کی گرین لائین میٹرو، اسلام آباد ایئرپورٹ میٹرو بس۔ اسی طرح برسوں پرانے منصوبے جو کسی حکومت نے شروع نہ کئے وہ شروع. کراچی میں کے فور منصوبہ، سرکلر ریلوے، اسی طرح جلال پور کنال کا سو سالہ پرانا منصوبے پر کام شروع. بدقسمتی سے اس ملک کی روایت رہی ہے کہ پچھلی حکومت کے شروع کردہ منصوبے آنے والی حکومت یکسر نظر انداز کرتی رہی ہے۔
بحرانوں کا مقابلہ اس حکومت کو اقتدار میں آتے ہی انڈیا کا ناکام بالاکوٹ اسٹرائیک، ٹڈی دل حملہ، کرونا کرائسز، افغانستان سے امریکی انخلا. جیسے بحرانوں کا سامنا کرنا پڑا. ان تمام بحرانوں پر اس حکومت نے اللہ کی نصرت، پاک فوج کی مدد اور اپنی مسلسل کوشش اور ایمانداری کی بدولت قابو پایا ۔۔ بالاکوٹ اسٹرائیک کا بہترین جواب دے کر ملک کے قومی وقار میں اضافہ کیا. ورنہ ماضی میں اس طرح کے بحران میں حکومتیں اپنے ہی اداروں سے الجھ پڑتی تھیں یا پھر ناکامی انکا منہ چڑاتی. 1999 میں بھارتی فضائیہ نے ہمارا نیوی کا جہاز ہماری حدود کے اندر گرا دیا اور نواز شریف بحیثیت وزیراعظم اس پر ایک لفظ نہ بولا۔
کووڈ مینجمنٹ اس حکومت نے جس انداز میں کووڈ پر اقدامات کیے یہ اس حکومت کا ہی خاصہ ہے. جو حکومت کی عوام دوست اور ملک دوست احساس کے سبب ہوا. نتیجہ یہ ہوا کہ پاکستان دنیا کے ٹاپ تین (3) ایسے ممالک میں شامل ہوا جنہوں نے اپنے ملک کو کورونا کے بدترین معاشی اثرات سے محفوظ رکھا. اسکی ایک مثال یہ ہے کہ کورونا کے دو سالوں میں ہندوستان کی معیشت نے 0 ترقی کی (-7.8 + 7.5) اور پاکستان کی معیشت نے اسکے مقابلے میں 5 فیصد ترقی کی (1 + 4).
قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی اس میدان میں حکومت مسلسل کام کر رہی ہے. اور بڑے بڑے قبضے چھڑوائے گئے. اربوں کی زمین واگزار کروائی گئی اور یہ سلسلہ اب تک جاری و ساری ہے۔ بلکہ اس پر مزید جدید انداز میں کارروائی کی تیاری ہے. قبضہ چھڑانے کی ایک مثال مظفر گڑھ میں لاشاری والا جنگل کو واگزار کروانا ہے جس کی ماضی میں کسی حکومت کی جرات نہ ہوئی
پاکستان تحریک انصاف حکومت نے 2.5 سالوں میں صوبہ پنجاب میں 192 ارب روپے کی زمین واگزار کروائی، جبکہ 10 سالوں میں پچھلی دو حکومتوں نے صرف 6 ارب کی زمین پر سے قبضہ چھڑایا
پنجاب اینٹی کرپشن اور نیب کی ریکوریاں اس میدان میں جو ریکوری پچھلے 10 سالوں میں نا ہوسکی اس سے کئی گنا زیادہ صرف 3 سالوں میں ریکوری ہوچکی. اسکی ایک مثال نیب نے صرف 3 سالوں میں 484 ارب روپے کی ریکوری کی جبکہ 1999 سے 2017 کے دوران یعنی 18 سالوں میں 290 ارب کی ریکوری کی
Indirect cash recovery stands at Rs26b in contrast to zero during PML-N's last 10 years, the PM says
tribune.com.pk
Imran Khan congratulates government's negotiating team for "doing an excellent job in achieving this".
www.dawn.com
* 'Year 2021 - Resilient now ever!', the Finance Division said while issuing performance report of year 2021
www.brecorder.com
Still 1 year left. Now go hide somewhere