What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

1627524345597.png
 
یہاں سرکاری دفاتر ہیں ۔
صبح سویرے سرکاری ملازم کلف شدہ سوٹ پہن کر آتے ہیں اور تھوڑی دیر بعد مرجاتے ہیں۔ شام کو انھیں لات مار کر اٹھایا جاتا ہے اور یہ پھر سے زندہ ہو کر گھر واپس آجاتے ہیں۔ راستے میں فروٹ اور سبزی گوشت لیتے ہیں اور ماشاءاللہ سے دونوں ہاتھوں میں انتہائی بھاری شاپنگ بیگ لے کر داخل ہوتے ہیں اور پھر سب ہنسی خوشی رہنے لگتے ہیں۔


1627597632076.png
 
😂🤣😎☺️

My dad used to put his thumb impression on my mark sheet...

I asked him:
Being a Chartered Accountant, why are you putting your thumb impression, instead of signing on my progress card?

My dad replied:
idiot, after looking at your marks, the teacher should not think that I am educated....
😂😂
 
Back
Top Bottom