What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

119173658_694213197856704_3204500119173909064_n.jpg
 
. . . .

ترکی کی عورتیں لڑتے وقت تلوار نکالتی ہیں
🗡

پاکستانی عورتیں لڑتے وقت ایک دوسرے کے یار نکالتی ہیں
😁

نی تیرا فلانہ تیرا ڈھمکانے
😁
😜



 
. . . . . . . . .

ایک بار پطرس بخاری سے کسی.
صحافی نے سوال کیا آپ کبھی لاجواب ہوے ہو....
اس نے جواب دیا ہاں ہوا کچھ یوں تھا کی میری گھڑی خراب ہو گئی تھی میں ٹھیک کروانے کے لیے بازار گیا ادھر ادھر دیکھنے کے بعد اخر مجھے ایک دوکان نظر آئی دوکان کے باہر گھڑیاں لٹکی ہوئی تھی میں اندر گیا اور کہا مجھے اپنی گھڑی ٹھیک کروانی ہے اس نے کہا ہم گھڑیاں ٹھیک نہیں کرتے میں نے پوچھا پھر کیا کرتے یو اس نے کہا ہم ختنے کرتے ہیں میں نے کہا پھر آپ نے باہر گھڑیاں کیوں لٹکا رکھی ہیں اس نے کہا پھر آپ بتا دیں ہم باہر کیا لٹکائے
😂
😂
🤣
😉
 
. .

Latest posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom