What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

118617716_5443695822625824_7680591007796221403_o.jpg
 


ایک خاتون اپنی سہیلی کے گھر گٸ ۔ سہیلی رو رہی تھی ۔ پوچھا کیا ہوا ۔ اس نے روتے ہوۓ جواب دیا کہ صبح میں نے شوہر سے کہا 2000 روپے دے دیں پارلر جانا ہے ۔ شوہر کافی دیر مجھے دیکھتے رہے اور پھر یہ کہتے ہوۓ 5000 روپے دۓ کہ 2000 سے کچھ نہیں ہونے والا
 
1599520934837.png




Yasir Rafique
وہ اس لئے دھوتے ہیں کے کہیں سالن والے ہاتھ سے جانو مانو سے چیٹنگ کرتے وقت کہیں اس کی آنکھوں میں مرچی نہ لگ جائے
 

Latest posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom