What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

117810215_3249989388421685_1562382249364802831_o.jpg
 
. . . . . . . .
یہ ایک لطیفہ نہیں بلکہ بچارے "شوہر" کی مختصر "درد بھری کہانی" ہے شادی کی چھٹی سالگرہ پر "کراچی" کا ایک جوڑا تفریح کے لئے پہلی مرتبہ سوات آئیے تهے -"سوات" کی خوبصورتی سے دونوں بہت خوش تھے۔ "وادی کالام" پہنچے تو "بیوی" نے کہا کہ یہاں کی مسحور کن فضا حسین مناظر نے تو میری "زبان گنگ" کر دی ہے ...!
شوہر نے کہا: میرا خیال ہے ہم "گلشن" والا فلیٹ بیچ کر یہی ایک "مکان" بنا لیتے ہیں۔
 
. . . . . . .

Latest posts

Back
Top Bottom