ghazi52
PDF THINK TANK: ANALYST
- Joined
- Mar 21, 2007
- Messages
- 102,926
- Reaction score
- 106
- Country
- Location
ٹیچر : مجھ سے Maths کا سوال پوچھو!
اگر حل نہ کیا تو 50 روپے انعام.........
#پٹھان : پانی میں 5 بطخ جا رہی تھیں .. درمیان والی بولی میرے پیچھے 3 بطخ ہیں اور آگے 4 ۔۔
حالانکہ کہ وہ کل ملا کے پانچ ہیں۔ حل کرو #سر۔۔!!!!
#ٹیچر
4 آگے..........3 پیچھے....؟؟؟؟
لیکن ٹوٹل پانچ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹیچر بہت سوچنے کے بعد بولا ۔
یہ لو 50 روپے لیکن تم حل کرو.......
پٹھان 50 روپے جیب میں ڈال کر بولا؛:؛
سر درمیان والی بطخ جھوٹ بول رہی تھی ☝