What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

FB_IMG_1585208593093.jpg
FB_IMG_1585208389958.jpg
 
لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہمارے قومی فلاسفروں کی تحقیق سے جو اسرار پوشیدہ کھلے وہ کچھ ہوں ہیں
تحقیقات لاک ڈاون و نتائج۔

آپ نے بھی کی ہوں تو اضافہ کریں.
1. ٹک بسکٹ میں 22 سوراخ ہوتے ہیں۔
2. فل ٹوٹی کھول کے لوٹا بھرنے میں 18 سیکنڈ لگتے ہیں۔
3. میں جس کمرے میں لیٹا ہوں اس میں 2 گارڈر، 13 ٹی آر اور 146 ٹائلیں لگی ہوئی ہیں۔
4. دن میں تین بار سوئیں تو رات کو نیند نہیں آتی۔
5. بیڈ کی بائیں سائیڈ پہ لیٹ کر دائیں طرف کو دو بار کروٹ لو تو بندہ نیچے جا گرتا ہے۔
6. پنکھا فل چلا کر آف کرو تو اسے رکنے میں 1 منٹ 42 سیکنڈ لگتے ہیں
7. گھر کی چھت سے اپنے کمرے تک کا فاصلہ 25 قدم کا ہے.
+
8.ہمارے گھر کی چھت سے 85 نیلی ٹینکیاں نظر آتی ہیں۔

9.ایک مگ 20,687 قطروں سے بھرتا ہے۔

10.ہمارے گھر جو جھاڑو ہیں اس میں 153تنکے ہیں اور دوسری میں 119 تنکے.

11.مسلم شاور میں 43 سوراخ ہوتے ہیں.

12.کبھی گھر پڑے رہنے والے کو ناسمجھ کہا جاتا تھا، اب سمجھ دار.

13.گھر ٹرین جیسا ہوگیا ہے ، واش روم گئے اور سیٹ پر آکر بیٹھ گئے.
14. ناز پان مصالحے کے پانچ روپے والے پیکٹ میں کل 191 دانے سونف کے ہوتے ہیں
جن میں سے
31 نارنجی رنگ کے
32 گلابی رنگ کے
36 پیلے رنگ کے
41 سبز رنگ کے
اور 51 سفید رنگ کے ہوتے ہیں

سوچ و بچار کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ سفید رنگ سستا ہوتا ہے سب سے​

.



.

IMG_20200327_202340.jpg
IMG_20200327_203013.jpg
IMG_20200327_202929.jpg
IMG_20200327_203026.jpg
IMG_20200327_203000.jpg
IMG_20200327_202910.jpg
IMG-20200326-WA0143.jpg
IMG-20200326-WA0241.jpg
 
Back
Top Bottom