What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

err... is that salman khan ?
View attachment 256277
No...that’s the guy that’s sells the steroids.

430cda577b32630403a31c63c8cf262f.jpg

images

maxresdefault.jpg
Eh?
 
. .
واہ پاکستانی،
صدر ابامہ اپنے دور صدارت میں 5 سٹار ہوٹل کی لابی میں بیٹھا تھوڑی دیر بعد ہونے والی میٹنگ سے خطاب کی تیاری کر رہا تھا،
جب اچانک ایک پاکستانی ویٹر اسکے قریب آیا اور کہنے لگا،
“سر میں پاکستانی ہوں میرا نام سمیر ہے، میں نے اور میرے ملک نے آپ کی بہت تابعداری کی ہے مجھے آپ سے چھوٹی سی مدد درکار ہے“
“بتاؤ، میں تمھارے لیے کیا کرسکتا ہوں“ اوبامہ نے نرم لہجے میں پوچھا
“سر بات یہ ہے کہ تھوڑی دیر بعد ایک پاکستانی لڑکی مجھ سے ملنے والی ہے،
جب وہ میرے پاس آئے تو ذرا اس پر رعب ڈالنے کے لیے آپ مجھے “ہیلو سمیر“ کہہ دیجئے گا“
“اوکے، نو پرابلم“ اوبامہ راضی ہوگیا،
تھوڑی دیر بعد لڑکی آئی سمیر کے پاس بیٹھی اور اوبامہ نے زور سے ہاتھ ہلا کر سمیر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا “ہیلو سمیر“،
سمیر نے مڑکے ابامہ کو دیکھا اور کہا:
“دفع ہوجاؤ! دیکھتے نہیں میں مصروف ہوں
“...!​
 
. . . . . . . . . . . . .

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom