What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

1625751655232.png
 
رنگ سے گوری نہ تھی
لیکن خوبصورت تھی

بہت اعلی نہ تھی
مگر میرے قابل تھی

محبت دینے والی نہ سہی
مگر میرے قدم سے قدم ملا کر چلتی تھی

مسجد میں آنے سے انکار کرتی تھی
لیکن مسجد کے باہر میرا انتظار کرتی تھی

کہیں بھی جاوں میرے لیئے رک جاتی تھی

وہ
جیسی بھی تھی میری چپل تھی

پتہ نہیں کون اٹھا کر لے گیا ۔۔!
 
Back
Top Bottom