What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

1616693666167.png

اگر نہی مل رہی تو ایک بار اِسے اپنے سینے پے رکھ کے دیکھ لو شاید مل جائے
🤔

‏جنگل میں شیرنی کو رات کے اندھیرے میں کسی نے چھیڑ دیا اب پتہ نہ چلے کہ کس کی حرکت ہے بندر نے شیر کو کہا کہ آپ اعلان کرواؤ کہ کون اتنا دلیر ہے جس نے شیرنی کو چھیڑا وہ بتاۓ تا کہ ہم اس بہادر جانور کو جنگل کا بادشاہ بنا دیں گے بندر کی گیدڑ سے ان بن تھی بندر نے گیدڑ کو بولا تم جاؤ
‏اور بادشاہ کو بولو کہ میں نے چھیڑا ہے شیرنی کو، یوں وہ تمھیں بادشاہ بنا دے گا گیدڑ بندر کی باتوں میں آ گیا اور اکڑتا ہو شیر کے پاس گیا اور بولا اوۓ میں نے چھیڑا تھا شیرنی کو، شیر نے گیدڑ کو پکڑا اور باندھ دیا اور سب جنگل کے جانوروں کو بولا کہ اس کو سو سو جوتے مارو سب ‏جوتے مارنے لگے جب بندر کی باری آئی اور جوں ہی بندر نے جوتے مارنے شروع کیئے گیدڑ نے غصے سے منہ گھما لیا ،یہ دیکھ کر بندر بولا
"کیا بات ہے جناب جدوں دے بادشاہ بنے او غریباں نو ویکھدے وی نہیں" ۔
 
Google also helped by Sindh government claims Taimur Talpur... When you google it, you know where traffic is present... This is also made by the Sindh government and gave it to Google from which Google is also He is taking advantage, you also take advantage. Expression of Taimoor Talpur

:rofl: :rofl: :rofl: :rofl:

Now I am certain that word India actually originated from Sindh
In other countries you wear a mask but in Soviet Russia, mask wears you.
 
800px-Sock_puppet_and_keyboard.jpg

Not sure where to post this. But please accept my sincere apologies if I have pissed anyone off, unknowingly. :whistle:
 
Latest posts

Back
Top Bottom