What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

1614223115482.png



1614223097552.png
 
شیخ زندگی میں پہلی بار دُنبہ کھانے کے لیے ذبح کروا رہا تھا، دنبے کے پاس بیٹھ کر خود کلامی کر رہا تھا.

بولا: جگر اور گُردوں کی تو کڑاہی بنے گی،

نرم گوشت کے کباب بناؤں گا

اور چربی، سری پائے یخنی کے لیئے الگ رکھوں گا.

چمڑے کی جیکٹ بنواؤں گا

اور اس کی اُون شال بنانے کے کام آئے گی.

قصائی چُھری پکڑے اُس کی طرف مُڑا اور بولا:

"شیخ جی! ایدی آواز وی ریکارڈ کر لو موبائل رنگ ٹون دے کم آئے گی.
🤣
🤣
🤣
 
Back
Top Bottom