What's new

Sri Lankan Air Force Commander visits Air Headquarters, PAC, Kamra

. . .
سری لنکا کا پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر خریدنے کا عندیہ
28 نومبر 2014 (21:13)


  • news-1417171751-4968.jpg

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سری لنکن فضائیہ کے سربراہ ایئرمارشل کولیتھا اروند اگوناتلکے نے ایان صدر میں صدر ممنون حسین اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں، سری لنکا کی فضائیہ نے جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کی خریداری کا بھی عندیہ دیا ہے۔ ترجمان فضائیہ کے مطابق ایئرہیڈ کوارٹر اسلام آباد پر پاک فضائیہ کے سربراہ نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ پاک فضائیہ کے ایک چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی۔ گارڈ آف آنر کے معائنہ کے بعد ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے اپنے پرنسپل سٹاف آفیسرز کا معزز مہمان سے تعارف کرایا۔ معزز مہمان نے پاک فضائیہ کے شہداءکو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ائیر ہیڈ کوارٹرز میں یادگار شہداءپر پھولوں کی چادر چڑھائی
Whats the source of this news?
 
.

Pakistan Defence Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom