Waffen SS
BANNED
- Joined
- Aug 16, 2009
- Messages
- 728
- Reaction score
- -2
بھائی صاحب، پانی سے بجلی بنانا آسان بھی ہے اور سستا بھی۔ ایٹمی توانائی کے نخرے ہم نہیں اٹھا سکتے۔ یہ ترقی یافتہ ممالک کے چونچلے ہیں۔کیوں جی پاکستان نیوکلیئر پاور پلانٹ کیوں نہیں لگا سکتا کون کہتا ہے کہ پاکستان غریب کنٹری ہے اگر اس ملک کا وزیراعظم اور وزیر خزانہ منشی اسحق اور گو نواز گو انگلینڈ اور دبئی میں ملٹی سٹوری پلازے بنا سکتے ہیں تو ملک کے چاہنے والے نیوکلیئر پاور پلانٹ کیوں نہیں لگا سکتے. اور رہی غربت کی بات تو یہ ان سیاستدانوں حرامیوں کی وجہ سے غربت ہے. سندھ میں کوئلے کے ذخائر اور بلوچستان میں سونے کے ذخائر اور گیس کے ذخائر اور پنجاب کو تو ابھی کھنگالا ہی نہیں گیا. Waffen-SS پاکستان غریب نہیں ہے ہماری سوچیں عجیب غریب ہیں ہم ذہنی غریب ہیں غلامانہ سوچیں ہیں ہماری.
یہ ھود بائی شرمین چنائے جیسے لوگ تو بکے ھوئے لوگ ہیں ان کے گھروں میں سب کچھ ہے این جی اوز کے حوالوں سے ان کو غریب کی کیا پرواہ
ہم سوزوکی گاڑی پر ہی گزارہ کرلیں تو بڑی بات ہے، مرسیڈیز کی سواری ہمارے بس کی بات نہیں۔