What's new

پشاوربڑی تباہی سے بچ گیا، بجلی کے ٹاور کے ساتھ نصب پانچ بم ناکارہ بنا دیئے گئے

Zibago

ELITE MEMBER
Joined
Feb 21, 2012
Messages
37,003
Reaction score
12
Country
Pakistan
Location
Pakistan
پشاوربڑی تباہی سے بچ گیا، بجلی کے ٹاور کے ساتھ نصب پانچ بم ناکارہ بنا دیئے گئے

large.php

شاور: بم ڈسپوزل یونٹ نے رنگ روڈ کے قریب بجلی کے ٹاور کے ساتھ نصب 5 بم ناکارہ بنا کرشہر کو ایک بڑی تباہی سے بچالیا۔پشاورپولیس کو مقامی افراد نے رنگ روڈ پرجمیل چوک کے قریب 132 کے وی بجلی کے تاور کے ساتھ مشکوک سامان کی موجودگی کی اطلاع دی جس پرپولیس اوربم ڈسپوزل یونٹ موقع پرپہنچ گیا۔ تلاشی کے دوران معلوم ہوا کہ دہشت گردوں نے ٹاور کے ساتھ 5 بم نصب کررکھے ہیں۔ بم ڈسپوزل یونٹ نے پانچوں بموں کو ناکارہ بنادیا۔ایس ایس پی آپریشن عباس مجید مروت نے جائے وقوع پرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کی جانب سے نصب کئے گئے ہربم کا وزن 5 کلو گرام تھا۔ دہشت گردوں کی جانب سے بارودی مواد نصب کرنے کا رجحان بڑھ گیا ہےاور پولیس بھی اس سے غافل نہیں، شہر بھر میں 145 موبائل اوررائیڈراسکواڈ نگرانی پرمامور کیے جاچکے ہیں۔

http://hamariweb.com/news/newsdetail.aspx?id=1720858

@django @MaarKhoor @Ammara Chaudhry @DesertFox97 @PaklovesTurkiye @Pakistani Exile
 
Outstanding job by LEAS.....kuddos to them:pakistan:
 
just a question...how do you tag people? just like you tagged me and others in your post. How do you do it?
 
Back
Top Bottom