What's new

Shah Mehmood Qureshi and Jahangir Tareen at war

Champion_Usmani

SENIOR MEMBER
Joined
Jan 10, 2018
Messages
4,022
Reaction score
0
Country
Pakistan
Location
Pakistan

LODHRAN: Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) leader Jahangir Tareen said on Friday that he is not one of those who air party affairs on media.

In a press conference, Tareen said he resolves issues within the party, adding that the ongoing protests against the distribution of tickets will not have a detrimental effect on the party.

“I do not like talking against anyone,” he stated, adding that he will respond to PTI leader Shah Mehmood Qureshi’s press conference after listening to it. He, however, stated that Qureshi should not shift blame and instead resolve grievances of the residents of his district.

Qureshi, vice-chairman of the PTI, had in a press conference earlier today spoken about the internal rifts in the party with regard to the ongoing protests over ‘unfair’ ticket distribution from South Punjab.

Qureshi, in response to a question, had also stated that he has no personal competition with Tareen.

In his media talk, Tareen said further that he is an ordinary party worker and will remain so, adding that seeks no personal benefit from his position.

When asked about PTI Chairman Imran Khan’s use of a private aircraft for his recent trip to Saudi Arabia, the former PTI secretary-general explained that unlike former premier Nawaz Sharif, who used state resources for his private travel, Imran used a private airplane.

Tareen asserted that all party workers have one goal: to make Imran Khan the next prime minister of Pakistan.

Tareen, who was elected as an MNA from Lodhran, was disqualified from Parliament by the Supreme Court in December last year for concealing his assets.

https://www.geo.tv/latest/200244-dont-like-to-air-party-affairs-on-media

جمہوریت میں نمبر گیم ہے،اگر نمبر ہوں گے تو عمران خان وزیر اعظم بنیں گے:شاہ محمودقریشی

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماشاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ جمہوریت میں نمبر گیم ہے،اگر نمبر ہوں گے تو عمران خان وزیر اعظم بنیں گے،بنی گالا میں پی ٹی آئی کے کارکنان رائے کا اظہار کر رہے ہیں،دوسری پارٹی سے مایوس لوگ پی ٹی آئی کی طرف دیکھ رہے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماشاہ محمودقریشی کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ ٹکٹوں کی تقسیم کا معاملہ کبھی آسان نہیں ہوتا، ٹکٹ کے معاملے میں دیانتداری سے کوشش کی کہ میرٹ پر فیصلہ ہو،پی ٹی آئی کو پارٹی ٹکٹ کے لئے بہت زیادہ درخواستیں ملیں لیکن میرٹ پر فیصلے کیے۔ ہر حلقے میں پی ٹی آئی کے امیدواربننے کے لئے15سے 16 درخواستیں موصول ہوئیں جبکہ پشاورکے ایک حلقے پر70سے زیادہ امیدواروں کی درخواستیں موصول ہوئیں،2013 کے مقابلے میں آج ایک ایک حلقے میں کئی کئی امیدواروں کی درخواستیں ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ جمہوریت میں نمبر گیم ہے،اگر نمبر ہوں گے تو عمران خان وزیر اعظم بنیں گے۔ناراض کارکنوں سے متعلق بات کرتے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ ناراض کارکن عون عباس میرے بیٹوں کی طرح ہے،بنی گالا میں پی ٹی آئی کے کارکنان رائے کا اظہار کر رہے ہیں،دوسری پارٹی سے مایوس لوگ پی ٹی آئی کی طرف دیکھ رہے ہیں ،پی ٹی آئی کا پوداعمران خان نے لگایا وہ اس کو نقصان پہنچنے نہیں دیں گے۔

https://dailypakistan.com.pk/22-Jun-2018/801034


@Jinn Baba @SmartGeek @Norwegian @AdeelFaheem @Maarkhoor @Proudpakistaniguy @Rahil khan @Musafir117 @Musalman @Tameem @xyxmt @Devil Soul @newb3e @Ranches @BATMAN
 
Last edited:
.

تحریک انصاف کے بڑے کھلاڑی آمنے سامنے ، ایک دوسر ے سنگین الزامات کی بھرمار کردی

news-1529674449-4822.jpg


ملتان،لودھراں (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور سابق جنرل سیکریٹری جہانگیر ترین کے درمیان سرد جنگ شدت اختیار کر گئی، پارٹی کے دونوں سینئر رہنماوں کی جانب سے ایک دوسرے پر سنگین الزامات بھی لگائے گئے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جہانگیر تیرین سے کوئی مقابلہ نہیں جوشخص الیکشن نہیں لڑ سکتا اس سے مقابلہ نہیں بنتا جبکہ ردعمل میں جہانگیرترین کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کا عام کارکن ہوں اورپارٹی کے ساتھ پہلے کی طرح کھڑارہوں گا۔


تفصیلات کے مطابق ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا جہانگیر ترین کے ساتھ سرد جنگ سے متعلق سوال پر کہنا تھا کہ جہانگیر ترین سے کوئی مقابلہ نہیں ہے، مقابلہ سیاست میں ہوتا ہے، جو شخص الیکشن نہیں لڑ سکتا اور کسی گیم میں شامل ہی نہیں اس سے مقابلہ بنتا ہی نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کیا پاگل ہوں جو جہانگیر ترین سے مقابلہ کروں گا، بنی گالہ کے باہر احتجاج کارکنوں کا حق ہے لیکن بتایا جائے کہ سکندر بوسن کو کون سپورٹ کر رہا ہے؟ کون ہے جو کارکنوں کو احتجا ج پر اکسا رہا ہے ؟ اتنی اخلاقی جرات ہے تو سامنے آنا چاہیے۔وہاڑی پی ٹی آئی رہنما نذیر جٹ کے حوالے سے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ انہیں پارٹی میں اسحاق خاکوانی لے کر آئے لیکن عائشہ جٹ کو صوبائی ٹکٹ کس نے دلوایا؟ انہیں ضمنی الیکشن کس نے لڑوایا؟انہوں نے کہا کہ میں تو عائشہ جٹ کے ضمنی الیکشن میں بھی موجود نہیں تھا لیکن نذیر جٹ نے اگر بات کی ہے تو اپنے بل بوتے پر کی ہے، ان کی اپنی ایک سوچ، سیاسی حیثیت اور ایک نام ہے، میری اس میں کوئی شرارت نہیں ہے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نہ بدنیت ہوں، نہ شرارتوں کا عادی ہوں اور نہ ہی سازشی مزاج کا بندہ ہوں، میرا ایمان ہے کہ اللہ دلوں کے راز جانتا اور حقائق پہچانتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میں آپ سے فریب کر سکتا ہوں لیکن کیا اللہ سے بھی کر سکتا ہوں؟ کیا میں اللہ سے جعلسازی کر سکتا ہوں؟ میں جعلسازی نہیں کر سکتا کیونکہ اللہ نیتوں کے حال جانتا ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے کسی پر اعتراض نہیں، میں اپنے کسی رشتہ دار کو اپنے نظریے پر فوقیت نہیں دوں گا۔وائس چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ میں نے اصول کی سیاست کی ہے، وزارت خارجہ اور قومی اسمبلی کی نشست نظریے کا سودا کرنے کے لیے نہیں ٹھکرائی۔انہوں نے کہا کہ حق مانگنا ہر کسی کا حق اور فیصلہ کرنا پارٹی کا حق ہے، پارٹی فیصلہ کرے گی، عمران خان فیصلہ کریں گے خوا وہ میرے عزیز کے حق میں ہو یا خلاف۔ان کا کہنا تھا کہ درخواست دینا، دلائل دینا ہر کسی کا حق ہے لیکن فیصلہ تسلیم کرنا پارٹی کا ڈسپلن ہے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان کو وزیر اعظم بنانے کے لیے قربانی اور ایثار کا جذبہ ہونا چاہیے، خان صاحب کو وزیراعظم بنانے کے لیے خود کو قربانی کے لیے پیش کرنے کو تیار ہوں۔انہوں نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میرے لیے اس وقت سب سے مقدم چیز نیا پاکستان اور آپ کی کامیابی ہے، خان صاحب، آپ خالصتاً میرٹ پر فیصلے کریں، میری طرف سے کوئی دباو اور لالچ نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان جو بھی فیصلے کریں گے اس پر آمین کہوں گا۔


شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس کے حوالے سے لودھراں میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ کسی کے خلاف بات کرنا پسند نہیں کرتا، شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس دیکھ کر جواب دوں گا لیکن جواب دینے کے قابل کوئی چیز بھی ہو۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف میں بطور عام کارکن کام کر رہا ہوں اور کرتا رہوں گا، پارٹی کےساتھ ایسے ہی کھڑا ہوں جیسے پہلے کھڑا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ ٹکٹوں کے لیے کوئی دھرنا دینا چاہے تو اس کی مرضی ہے، میرا کوئی ذاتی مفاد نہیں ہے، اصول کی سیاست کرتا رہوں گا۔انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی اپنے ضلع اور شہر کے لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر منصفانہ طریقے سے معاملات حل کریں کیونکہ دوسروں پر الزام لگانے سے بہتر تحفظات دور کرنا ہے۔عمران خان کو وزیراعظم بنانے کیلیے جو ہو سکا کروں گا، جہانگیر ترین پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ شاہ محمود قریشی دوسروں پر الزامات لگانے کے بجائے عون چوہدری جیسے کارکنوں کے تحفظات دور کریں۔جہانگیر ترین نے کہا کہ پی ٹی آئی میں نہ کوئی عہدہ مل سکتا ہے نہ میں کوشش کر رہا ہوں، عمران خان کو وزیراعظم بنانے اور تحریک انصاف کو برسراقتدار لانے کے لیے جو ہو سکا کروں گا۔انہوں نے کہا کہ دھرنے کی سیاست پی ٹی آئی نے شروع کی تھی، اب ہمیں دھرنوں پر برا نہیں ماننا چاہیے، ٹکٹوں کے بارے میں ضروری ہے کہ منصفانہ فیصلے کیے جائیں۔ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے زیادہ تر نشستوں پر اچھے امیدوار کھڑے کیے، میں ان میں سے نہیں جو پارٹی کے معاملات میڈیا پر اچھالے، میں باہر آ کر بھڑکیں نہیں مارتا، پارٹی کے اندر بات کرتا ہوں۔

https://dailypakistan.com.pk/22-Jun-2018/801095
 
.
These two need to rein it in for the sake of national interest!!!
 
. .
Shah is bastard feudal/pir. Have zero respect for such people who have used down trodden people of south punjab. They have tried their best to convert south punjab in to interior Sindh.

Tareen is more relatable despite being rich, trust me.
 
.
Well Shah Mehmood is opportunist ..
Imran Khan is no more an ideology which could have changed the mindsets of the people like SMQ. - its all numbers game, so the ideology has been compromised!

Sad to see huge potential of the youth who rallied behind IK because of an ideology is going down the drain

IK should have stood by his ideology even if it meant him winning a single seat. The change to the mindsets he was bringing about was a favor in itself to the Nation for generations to come. Too bad, he couldn't resist the temptation to believe that ONLY he can bring about the change. I see many people only clinging to IK because they do not want to backtrack yet, though they are not fully convinced with the steps he keeps taking. I foresee more of SMQ and XYZ quarrels at the stage of distribution of ministries, if IK eventually wins
 
. .
Imran Khan is no more an ideology which could have changed the mindsets of the people like SMQ. - its all numbers game, so the ideology has been compromised!

Sad to see huge potential of the youth who rallied behind IK because of an ideology is going down the drain

IK should have stood by his ideology even if it meant him winning a single seat. The change to the mindsets he was bringing about was a favor in itself to the Nation for generations to come. Too bad, he couldn't resist the temptation to believe that ONLY he can bring about the change. I see many people only clinging to IK because they do not want to backtrack yet, though they are not fully convinced with the steps he keeps taking. I foresee more of SMQ and XYZ quarrels at the stage of distribution of ministries, if IK eventually wins
This is best moment for Imran Khan to fire both SHQ and Tareen and take full control of ticket distribution .
 
. . . . . . . .

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom