What's new

Security forces foil major terrorist attack in Hyderabad, 9 terrorist have been apprehended

Joined
Feb 22, 2014
Messages
4,282
Reaction score
34
Country
Pakistan
Location
Pakistan
9 terrorist including 3 women arrested
35 drum of explosives siezed

حیدر آباد سے3 خواتین سمیت 9 دہشت گرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد سے بھرے 35 ڈرم بھی برآمد

ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے
تبصرےصفحہ شیئر کریںصفحہ پرنٹ کریںدوستوں کو بھیجئے

392081-Weapons-1442380192-921-640x480.jpg

گرفتار افراد میں سے کوئی بھی دہشت گرد سندھ سے تعلق نہیں رکھتا۔ فوٹو: فائل

کراچی: پولیس اور حساس اداروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے 3 خواتین سمیت 9 دہشت گردوں کو گرفتار جب کہ بڑی مقدار میں دھماکا خیز مواد اور خود جیکٹس برآمد کر لئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے پہلی کارروائی حیدر آباد میں تھانہ بی سیکشن کے علاقے یونٹ نمبر10 جب کہ دوسری کارروائی تھانہ حسین آباد کے علاقے یونٹ نمبر 4 میں ایک پانی صاف کرنے والے نجی فلٹر پلانٹ پر کی۔

پولیس نے دونوں کارروائیوں کے دوران 3 خواتین سمیت 9 افراد کو حراست میں لیا، ان میں سے کوئی فرد بھی سندھ سے تعلق نہیں رکھتا۔ دہشت گردوں کے قبضے سے دھماکا خیز مواد اور بال بیرنگ کے ساتھ دہشت گردی میں استعمال ہونے والا مواد سے بھرے 35 ڈرم، خود کش جیکٹس اور بھاری مقداد میں جدید اسلحہ بھی برآمد ہوا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ قبضے میں لئے گئے دھماکا خیز مواد سے پورے حیدرآباد میں تباہی پھیلائی جا سکتی تھی
 
Back
Top Bottom