ghazi52
PDF THINK TANK: ANALYST
- Joined
- Mar 21, 2007
- Messages
- 103,111
- Reaction score
- 106
- Country
- Location
یوں تو بارش کا موسم ہر بار شدید اچھا لگتا ہے۔مگر جب فصل پکی ہو اور کسانوں کے گھروں میں اُمید کے بھڑولے مایوسی سے بھر جائیں تو دُکھ محسوس ہوتا ہے۔اے عظیم پروردگار
اپنی رحمت ہی برسانا اور دہقان اپنی سال بھر کی محنت سمیٹ سکے اتنی مہلت دینا۔ آمین
اپنی رحمت ہی برسانا اور دہقان اپنی سال بھر کی محنت سمیٹ سکے اتنی مہلت دینا۔ آمین