یہ زرداری پی سب ٹھگوں اور چوروں کا ٹولہ ہے لیکن اب کے بار بچنا مشکل ہے. ٢ سال تو روتے رہے ہیں شہیدوں کے نام پر عوام کو بیوقوف بناتے رہے ہیں. جب مشرف نے زرداری کے بارے میں کچھ کہا تھا تو بڑی ریلیاں نکال کر کہ رہے تھے مشرف کو کٹہرے میں لائیں گے ایک جیالا مشرف کا پُتلا جلاتے ہوے جان سے گیا اب کیا ہوا؟ انکو عادت ہے بس رونے کی ہیں بالکل نکمے.
PPP(pakistan poor party)
Last edited: Jan 24, 2010