محترم ممبران
براہ کرم میں آپ کو یقین دلاتی ہوں کہ یہ فعل کسی بھی طرح سے امریکہ میں اکثریت لوگوں کی نمائندگی نہیں کرتا- یہ نفرت آمیز فعل پر اکثریت میں تمام سینئر امریکی شہری اور فوجی رہنماؤں کی طرف سے مذمت کی گئ ہے- صدر اوباما سمیت - بہت سی کلیدی عیسائی تنظیموں اور اہم مذہبی اداروں کی طرف سے بھی تنقید ہوئي ہے. بڑے پیمانے پر اسے ایک احمقانہ حرکت سمجھتے ہوۓ اسے نظر انداز کیا جا رہا ہے تاکہ اسے وہ شہرت نہ مل سکے جس کا وہ متمنی ہے.
براہ مہربانی مندرجہ ذیل لنک پر ویڈیو ملاحظہ کیجۓ
Quran Burning 02.mp4 - YouTube
شکریہ
افشاں ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach - Government Organization - Washington, DC | Facebook