What's new

Punjab Food Authority Banned COLD DRINKS IN all Punjab SCHOOLS

Saifullah Sani

SENIOR MEMBER
Joined
Apr 15, 2011
Messages
3,339
Reaction score
2
Country
Pakistan
Location
Pakistan
May 11, 2017 0 CommentPunjabFANewsNews
Breaking News – Cold Drinks are banned in Schools

لاہور 11 مئی:

سکولوں میں کولڈ درنکس پرپابندی اور مشروبات میں مضر صحت رنگوں کے استعمال کا معاملہ

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کولڈ ڈرنکس اور مشروب ساز کمپنیوں سمیت تمام سٹیک ہولڈرز سے ملاقات۔

سٹیک ہولڈرز کو سکولوں میں تمام قسم کی کاربونیٹیڈ ڈرنکس پر پابندی کے متعلق آگاہ کیا گیا۔

ریڈ زون میں شامل تمام اشیاء کی سکولوں کے اندر اور 100 میٹر کے احاطے کے اندر فروخت پر مکمل پابندی ہو گی۔

تمام قسم کی کولڈ ڈرنکس پر مکمل پابندی عائد ہو گی۔

سکولوں میں پنجاب فوڈ اتھارٹی گرین زون میں شامل مصنوعات، پھل، ملک شیک، فروٹ چاٹ، دودھ اور دہی سے بنی اشیاء کی اجازت ہو گی۔

پابندی کا اطلاق گرمیوں کی چھٹیوں کے فورا بعد سے ہو گا۔

کولڈ درنکس سمیت تمام مشروبات کے اجزا اور معیار کو قوانین کے مطابق بنانے کے لیے 2 ماہ کی مہلت دی گئی۔

ماہ کے اندر تمام اجزاء پنجاب فوڈ سیفٹی ریگولیشن 2017 کے مطابق بنائے جائیں۔

مشروبات میں منظور شدہ فوڈ کلرز کا استعمال نہ کرنے پر لائسنس منسوخی سمیت سخت کاروائی کی جائے گی۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں ہونے والی ملاقات میں نیسلے، پیپسی، کوکا کولا، آر سی، قرشی انڈسٹری، مچلز اور دیگر سٹیک ہولڈرز کی شرکت

http://www.pfa.gop.pk/breaking-news-cold-drinks-are-banned-in-schools/
 
. .
didn't read the article but this is good. cold drinks and cigarettes are two things which should be banned entirely for their ridiculous health disadvantages. unfortunately developing countries are ripe investment grounds for companies who make these products. banning them would be huge hit to the economy.
but someday in the future id like to see them all banned.
 
.

Latest posts

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom