Zibago
ELITE MEMBER
- Joined
- Feb 21, 2012
- Messages
- 37,006
- Reaction score
- 12
- Country
- Location
(ن) لیگ کا سوشل میڈیا سیل وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے اور مریم نواز شریف کی سربراہی میں کام کرنے کی افواہیں درست نہیں،سوشل میڈیا سیل میری سربراہی میں کام کر رہا ہے ‘
وزیر اعظم کے دورہ برطانیہ کو سیاسی نہ بنایا جائے، مخالف سیاستدانوں کے خلاف پروپیگنڈا کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ،سب کچھ عوام کے سامنے ہے،فوج کی جانب سے جاری گڈ گورننس کے ٹویٹ پر ہم نے باقاعدہ پریس ریلیز جاری کی تھی، , سوشل میڈیا سیل کی اس حوالے سے کوئی ذمہ داری نہیں تھی نہ سوشل میڈیا پر پاکستان کے دفاعی ادارے کے حوالے سے کوئی بیان دیا گیا , وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا نجی ٹی وی کو انٹرویو
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22 مئی۔2016ء)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے مسلم لیگ (ن) کا سوشل میڈیا سیل وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے اور مریم نواز شریف کی سربراہی میں کام کرنے کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا سیل میری سربراہی میں کام کر رہا ہے ‘ وزیر اعظم کے دورہ برطانیہ کو سیاسی نہ بنایا جائے ۔ وہ اتوار کو نجی ٹی وی پروگرام میں بات چیت کر رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) کا سوشل میڈیا سیل وزیر اعظم ہاؤس یا وزیر اعظم آفس میں نہیں نہ ہی مریم نوا زشریف چلا رہی ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کا سوشل میڈیا سیل وزارت اطلاعات میں ہے اور میری سربراہی میں کام کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس میڈیا سیل کی مدد ے سوشل میڈیا پر حکومت کیخلاف ہونے والی تنقید کا مناسب جواب دیا جاتا ہے۔
(خبر جاری ہے)
حکومت کے مثبت اقدامات اور پروجیکٹس کی تفصیلات سوشل میڈیا پر شیئر کی جاتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مخالف سیاستدانوں کے خلاف پروپیگنڈا کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ ہمارا میڈیا سیل کوئی کام درپردہ نہیں کر رہا۔ سب کچھ عوام کے سامنے ہے۔ ہم سوشل میڈیا پر منفی سیاست کی ضرورت نہیں نہ کرتے ہیں۔ فوج کی جانب سے جاری گڈ گورننس کے ٹویٹ پر ہم نے باقاعدہ پریس ریلیز جاری کی تھی۔ سوشل میڈیا سیل کی اس حوالے سے کوئی ذمہ داری نہیں تھی اور نہ سوشل میڈیا پر پاکستان کے دفاعی ادارے کے حوالے سے کوئی بیان دیا گیا۔
http://m.urdupoint.com/daily/livenews/2016-05-22/news-651328.html
In short the fundos on comment section of dawn,et and on pdf are paid baboon leagi workers
@django @Moonlight @waz @WAJsal @notorious_eagle @Jzaib