What's new

Pictures from cities | Islamabad

14079995_1135795179834055_4212758679700838632_n.jpg

@Moonlight @The Sandman
13987675_1134783913268515_2664518328994680817_o.jpg
 
. . .
پارک میں خاموشی کے ڈیرے
By: Samaa Web Desk لائف اسٹائل August 25, 2016
14034697_1202225176466619_8473453482279410587_n.jpg

اسلام آباد:ایف نائن پارک ویسے تو بہت بارونق ہے لیکن اسی پارک میں ایک کونا ایسا بھی ہے جہاں ہر وقت خاموشی کا راج ہے۔ یہاں صرف کچھ تنہائی پسند منچلوں کا دل لگتا ہے۔
ایف نائن پارک میں درختوں کے درمیان ایک پرسکون کونہ ہے۔لکڑی کے یہ تین خوبصورت گنبد تنہائی کے متلاشی لوگوں کو صدا دیتے محسوس ہوتے ہیں۔
خیمہ نما ان گنبدوں پریہاں آنے والے اپنی یادیں،ناموں اورتحریروں کی صورت میں کندہ کرجاتے ہیں۔یہاں تنہائیاں سرگوشیاں کرتی ہیں۔ یہی خاموشی گیتوں کو جنم دیتی ہے۔
ان گنبدوں کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ سکون اورپچھلےپہرکا سناٹا بھی اپنے اندربھرپور کشش رکھتا ہے۔
ڈوبتے سورج کی چند آوارہ کرنیں بھی اس خاموشی پرجان نچھاور کرتی محسوس ہوتی ہیں۔پارک کی گہما گہمی اور شور شرابے سے دور جنگل کے درمیان یہ گنبد خاموشی اور سکون کے متلاشیوں کا بانہیں پھیلاکراستعمال کرتے ہیں۔ سماء
http://www.samaa.tv/urdu/life-style/2016/08/505341/
@django @The Sandman @Hell hound @Moonlight
 
.

:whistle::whistle::whistle:
 
. . . . . . . . . . .

Latest posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom