What's new

Picture of the Day

Hunza....

67403546_2699489136763220_7442732429053263872_n.jpg
 
. . . . . . . . . . .
کل ناروے کی ایک مسجد میں ایک چوبیس سالہ دہشت گرد دو لوڈد گنز ہاتھ میں پکڑے کھڑکی توڑ کے داخل ہوا اس سے پہلے کہ وہ نمازیوں پہ فائر کھولتا، پاکستان ائر فورس سے ریٹائرڈ یہ مرد مجاہد محمد رفیق موت سے بے خوف اس دہشت گرد پہ جھپٹا اور اسے زمین پہ گرادیا پاس موجود ایک ستر سالہ پاکستانی نے اس دہشت گرد کے سر پہ کوئی چیز ماری اور محمد رفیق نے پچیس منٹ تک اسے قابو کیے رکھا جب تک پولیس نے آکے اسے قابو نہیں کرلیا ۔ زندہ باد رفیق صاحب ہمیں آپ پہ فخر ہے

 
. . . .

Country Latest Posts

Back
Top Bottom