What's new

Picture of the Day

Batura Glacier, 57 kilometres (35 mi) long, is one of the largest and longest glaciers outside the polar regions.[1] It lies in Batura Valley Passu in the Gojal region of the Gilgit-Baltistan of Pakistan. It is just north of the massifs of Batura, at 7,795 metres (25,574 ft), and Passu, at 7,500 metres (24,600 ft). It flows west to east. The lower portions can be described as a grey sea of rocks and gravelly moraine, bordered by a few summer villages and pastures with herds of sheep, goats, cows and yaks and where roses and juniper trees are common.


1493545_227648830741901_1608462647_o.jpg
 
DsiBhmVXoAEzQW4.jpg


پی ٹی ایئ ٹائیگر
یہ کسی عام فقیر کی تصویریں نہیں بلکہ سجاول تحصیل ٹھٹہ (سندھ) سے تعلق رکھنے والے مشہور و معروف کہانی نویس اور ناول نگار محترم مشتاق کاملانی صاحب کی ہیں۔ کاملانی صاحب سندھ یونیورسٹی جامشورو کے ذہین ترین طالب علموں میں سے ایک تھے۔ مشتاق احمد کاملانی صاحب فر فر انگریزی بولتے ہیں. فارسی، پنجابی اور اردو تو جیسے آپ کی مادری زبانیں ہوں۔

مشتاق احمد کاملانی صاحب نے اپنے افسانے "گونگی بارش" اور "چپٹا لہو" لکھ کر سندھی افسانے نگاری میں بہت نام کمایا۔ دیکھتے ہی دیکھتے ان کا نام کہانی اور افسانہ نگاروں کی صفِ اول میں شمار ہونے لگا. کاملانی صاحب نے اپنا ناول "رولو" عین گریجویشن کے امتحانات کے دوران لکھا تھا۔ انہوں نے جنرل ضیاء الحق مرحوم کے مارشل لاء کے زمانے میں ایک کہانی "گھُٹی ہوئی فضا" کے نام سے بھی لکھی۔
1
 
Back
Top Bottom