What's new

Panama leak Case Proceedings - JIT Report, News, Updates And Discussion

Status
Not open for further replies.
Screen Shot 2017-07-10 at 11.33.20.png


I'm happpppyyyyyyyy....now they will pay for useless barking against IK, JIT, PA and the SC.
 
آرڈر کچھ ہوتاہے اور چھاپتے کچھ ہیں، جسٹس عظمت
یہ براہ راست توہین عدالت کا معاملہ ہے، جسٹس اعجاز افضل
جنگ گروپ کے پبلشر اور ایڈیٹر کون ہیں، عدالت
میں نے کہا عدالت میں بولوں گا، جسٹس اعجاز افضل
جس نے خبر چھاپی وہ چھپ کر بیٹھا ہے، عدالت

ہم نے مسلسل غلط رپورٹنگ کی اشاعت دیکھی ہے ، جسٹس اعجاز الاحسن
 
سپریم کورٹ نےپاناماعملدرآمدکیس کی سماعت پیرتک ملتوی کردی
 
پاناماعملدرآمد کیس میں اٹارنی جنرل کو پراسیکیوٹر مقرر کردیا گیا


This is a joke. :what:

سپریم کورٹ نےپاناماعملدرآمدکیس کی سماعت پیرتک ملتوی کردی

Aj ke liye itna dhabardhoos bohat huwa.
 
پاناماعملدرآمد کیس میں اٹارنی جنرل کو پراسیکیوٹر مقرر کردیا گیا


This is a joke. :what:

Lo ji... Sab jo abhi tak advocate ki tareef ki thee..woh wapis leti hun

سپریم کورٹ نےپاناماعملدرآمدکیس کی سماعت پیرتک ملتوی کردی

Hain??? Kia matlab??? Aagay ka kuch bataaya? JIT report ka koi zikr hua?
 
سپریم کورٹ نےآئی ایس آئی کوجےآئی ٹی معاملات دیکھنےکاحکم کب اورکسےدیا؟جسٹس اعجازالاحسن
 
Aithay Rakh


کس ادارے کو کتنے اشتہار دیے گئے عدالت نے تفصیلات طلب کر لیں

احمد نو رانی کی جرات کیسے ہوئی کہ اس نے ایک جج سے رابطہ کیا، جسٹس عظمت
 
Status
Not open for further replies.

Latest posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom