QatariPrince
SENIOR MEMBER
- Joined
- Jan 31, 2017
- Messages
- 2,494
- Reaction score
- 1
- Country
- Location
اٹارنی جنرل صاحب، آپ نے جے آئی ٹی کی درخواست پڑھی ہو گی، جسٹس اعجاز افضل
جے آئی ٹی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنا عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہے، جسٹس اعجاز افضل
جے آئی ٹی کے تحفظات کا تفصیلی جائزہ لیں، جسٹس اعجاز افضل کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ
رکاوٹوں کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، جسٹس اعجاز افضل
جے آئی ٹی کے الزامات انتہائی سنجیدہ ہیں، جسٹس شیخ عظمت سعید
جے آئی ٹی درخواست پر کل عدالت کی معاونت کر سکتا ہوں، اٹارنی جنرل