PakSword
MODERATOR
- Joined
- Dec 6, 2015
- Messages
- 19,505
- Reaction score
- 103
- Country
- Location
Sorry bro.. I can't read the tweets.. Because twitter is blocked in my office..
Lekin mujhay log bata rahay hain ke SC ne aaj waat lagadi hai sab ki?
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
Sorry bro.. I can't read the tweets.. Because twitter is blocked in my office..
Lekin mujhay log bata rahay hain ke SC ne aaj waat lagadi hai sab ki?
حسین نوازکی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت شروع
جو نہیں آئے گا اس کے وارنٹ گرفتاری نکالے جائیں گے، عدالت
گورنرا سٹیٹ بینک کیوں نہیں آئے؟ عدالت کا استفسار
جو جےآئی ٹی میں نہیں آئیگا،پہلےقابل ضمانت،پھرناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری نکالےجائیں،عدالت
جے آئی ٹی میں نہ آنیوالوں کے پہلے قابل ضمانت،پھر ناقابل ضمانت وارنٹ نکالے جائیں،عدالت
نیشنل بینک کے سعید احمد کو آپ نے بلایا ؟ جسٹس شیخ عظمت سعید
سعید احمد کے جواب کی زبان ملاحظہ کریں، جسٹس اعجاز الاحسن
کسی کو سمن کریں تو وہ سوال جواب شروع کر دیتا ہے، جسٹس اعجاز افضل
نیشنل بینک کے سعید احمد کے وارنٹ گرفتاری کیوں نہ جاری کریں؟ جسٹس شیخ عظمت سعید
جے آئی ٹی نے شیخ حماد بن جاسم کو بلایا لیکن وہ نہیں آئے، جسٹس اعجاز الاحسن
جے آئی ٹی نے کس کس کو بلایا؟جسٹس اعجازالاحسن
سعید احمد کہتے ہیں اگر ضرورت پڑی تو پیش ہوں گا، جسٹس اعجاز الاحسن
کیاآپ نےشیخ حماد بن جاسم، کاشف مسعود قاضی کوطلب کیاتھااوروہ نہیں آئے؟ عدالت
جی شیخ حماد بن جاسم اورکاشف مسعود قاضی کوطلب کیا وہ نہیں آئے،واجد ضیاء کا جواب
کاشف مسعود قاضی کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستان آنے میں سیکیورٹی کے مسائل ہیں، واجد ضیاء
اگرخط لکھنے والا نہیں آیا توہم دیکھ لیں گے،عدالت
یہ سعید احمد کیا نیشنل بینک والے ہیں، جسٹس شیخ عظمت
ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیتے ہیں، جسٹس شیخ عظمت کے ریمارکس
کاشف محسود کو سیکیورٹ خطرات ہیں، واجد ضیا
محمد بن جاسم نہیں آئے تو خط ٹوکری میں پھینکا جاسکتا ہے، جسٹس شیخ عظمت
محمد بن جاسم چاہیں تو اپنی گاڑی بھی ساتھ لاسکتے ہیں، جسٹس شیخ عظمت
جیسے بھی ہو سعید احمد کو کل پیش ہونا پڑے گا، جسٹس شیخ عظمت
حسین نواز کہتے ہیں وہ وکیل کے بغیر پیش نہیں ہوں گے، جسٹس شیخ عظمت
کون سا قانون ایسا کرنے کی اجازت دیتا ہے، جسٹس شیخ عظمت
حسین نواز کو بھی فیرٹرائل کا پورا حق ہے، خواجہ حارث وکیل حسین نواز
درخواست میں جانبداری کا الزام لگایا گیا ہے، جسٹس اعجاز افضل
قانون کے سامنے سب برابر ہیں، جسٹس شیخ عظمت کیا عام شہریوں کے ساتھ ایسا سلوک نہیں ہوتا، جسٹس شیخ عظمت
Today's Court Proceeding and Judges Remarks

قانون کے سامنے سب برابر ہیں، جسٹس شیخ عظمت
کیا عام شہریوں کے ساتھ ایسا سلوک نہیں ہوتا، جسٹس شیخ عظمت
تحقیقات اورگواہوں سے متعلق رویے میں بیلنس ہونا چاہیے،خواجہ حارث
ہم اس بات کے مخالف ہیں کہ کوئی کسی کوہراساں کرے،عدالت
ہم چاہتے ہیں کہ جو پیش ہو اس کی عزت کی جائے، عدالت
طارق شفیع کو 13گھنٹے بٹھایا گیا،وکیل حسین نواز
طارق شفیع کو کہا گیا کہ وہ اپنا بیان حلفی واپس لیں،خواجہ حارث
آپ کمیٹی ارکان پر اعتراض کر رہے ہیں، عدالت
جے آئی ٹی کو ہم نے 60 دن میں کام مکمل کرنے کا کہا ہے، عدالت
ٹیم دن رات کام کر رہی ہے اور کوئی چھٹی بھی نہیں کر رہی، عدالت
تحقیقات میں ہر ممکن تعاون کر رہے ہیں،خواجہ حارث
حسین نوازسعودی عرب سے آئے اور انھیں پیش ہونے کا حکم دیا گیا،خواجہ حارث
حسین نواز فوری پیش ہوگئے، خواجہ حارث
خواجہ حارث نے طارق شفیع کا بیان حلفی عدالت میں پڑھ کرسنایا
ہمیں نہیں معلوم کہ یہ بیان حلفی درست ہے یا نہیں ، عدالت
مذکورہ شخص کو تحقیقات کے لیے بلایا گیا تھا چائے پارٹی کے لیے نہیں، عدالت
آپ ٹیم کے ایک ممبر کو نشانہ بنا رہے ہیں جو اپنا کام کرنا جانتے ہیں، عدالت
اس کیس میں وڈیو آڈیو رکارڈنگ کی جارہی ہے ، خواجہ حارث
میرے موکل کے معاملے میں عدالت اسے دیکھ لے، خواجہ حارث
Lawyer ja sakta hai Hussain Nawaz kay sath JIT main - Court

صرف دو افراد کو ٹارگٹ کیا گیا ، جسٹس شیخ عظمت
یہ فیصلہ ہم نےکرناہےکہ کیا قابل قبول ہےکیانہیں،جسٹس اعجازالحسن
خدشہ ہوگا یہ دونوں کچھ نکال نہ لیں، جسٹس شیخ عظمت
Channel 24 News saying Lawyer ja sakta hai - CourtKia matlab? I thought court said ke lawayer nahi jasakta?
Kia matlab? I thought court said ke lawayer nahi jasakta?
Mera bhi yehi khyal hai.. Pakora judge ne kaha tha ke H Nawaz ne kaha ke laywer saath le jana chahtay hain.. Batyein ke kon sa qanoon aisa karnay ki ijazat deta hai?
Main ne tu ye remark parha hai....
Advocate ke remarks kuch waisy hi hain..jaisy main kal keh rahi thee... @PakSword Jo bhi JIT ke saamnay paish ho..uska ehteraam lazmi hai...